نتائج تلاش

  1. الف عین

    بابائے عصری اردو لغت۔ یعقوب میراں مجتہدی بھی مرحوم ہو گئے

    اردو دنیا کی سر کردہ علمی شخصیت اور بابائے عصری اردو۔انگریزی لغت جناب سید یعقوب میراں مجتہدی مختصر علالت کے بعد ۲۱ جولائی کو بعد مغرب انتقال کر گئے۔ ان کی عمر ۸۰ سال تھی۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور تین دختران شامل ہیں۔ قدیم حیدر آباد کے یہ سپوت ۱۹۶۰ء میں حکومت آندھرہ پردیش کے محکمہ ترجمہ میں...
  2. الف عین

    آن لائن جریدہ ’سمت‘ کا شمارہ 19 کا اجراء کر دیا گیا

    عزیزانِ گرامی آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ۱۹ بابت جولائی تا ستمبر 2010ء بوجوہ کافی تاخیر کے ساتھ حاضر ہے۔ http://samt.heroku.com/ اس شمارے کو بھی ناچیز نے ہی ترتیب دیا ہے، اس لئے کہ اعلان کے مطابق جناب م م مغل عدم صحت کی وجہ سے ادارت کی ذمہ داری نہیں سنبھال سکے۔ انشاء اللہ اگلے شمارے...
  3. الف عین

    غزل۔ دھرتی کے باسیوں میں نہ آکاشیوں میں تھا ۔ مضطر مجاز

    غزل مضطرؔ مجاز دھرتی کے باسیوں میں نہ آکاشیوں میں تھا تسبیح کوشیوں میں نہ شب باشیوں میں تھا میں اس کو ڈھونڈ ڈھونڈ کے ہلکان ہو گیا سنتا ہوں چشمِ تر کی گہر پاشیوں میں تھا کر کے جدا کتاب کو متنِ کتب سے یاروں کا سارا زورِ بیاں حاشیوں میں تھا ہوتے ہی بند جسم کا بازار، کھل گیا...
  4. الف عین

    مبارکباد سعود ابن سعید کا نیا سنگ میل

    سعود، تم کو یہ نیا سنگ میل بہت بہت مبارک ہو کہ ماشاء اللہ تمہارے 25 ہزار پیغامات کب کے مکمل ہو چکے، کل پرسوں سوچا تھا کہ دیکھوں لیکن خیال نہ رہا۔ بہر حال دیر سے سہی، لیکن اب تک کسی نے یہ سلسلہ شروع نہیں کیا تو میں ہی شروع کر دوں، اپنی روایت کے مطابق!!
  5. الف عین

    مائکرو سافٹ ورڈ 2007÷ 2010 میں ٖ’کوٹس‘ (تخاطبی نشان‘

    محفل میں ہی کہیں اس پر معلومات دی گئی تھی لیکن اس وقت نہیں مل رہی ہے۔ میرا وہی سوال ہے کہ میرے پرانے ڈیل لیپ ٹاپ میں تو م س ورڈ 2007 میں تخاطبی نچشان درست آ رہے ہیں، لیکن ونڈوز 7 والی نیٹ بک میں ورڈ 2010 (ٹرائل) اور ورڈ 2007 دونوں میں ہی کوٹس الٹے آ رہے ہیں۔ ونڈوز سیون والا یونی سکرائب تازہ ورژن...
  6. الف عین

    تاسف اک دیا اور بجھا۔۔۔ ڈاکٹر محمد حسن

    دلی کی اردو دنیا کے پاس دار ڈاکٹر محمد حسن بھی چل بسے۔ کل مختلف ذرائع سے ای میلس ملیں کہ ڈاکٹر محمد حسن 25 اپریل کی رات اس دیار فانی سے کوچ کر گئے۔ ان للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں شعبہ اردو سے رٹائر ہوئے تھے۔ اس سے پہلے مرحوم علی گڑھ، لکھنؤ اور دہلی یونیورسٹی میں...
  7. الف عین

    سمت شمارہ 18 کا اجرا

    احبابِ گرامی مجھے خوشی ہے کہ ’سمت‘ کا تازہ شمارہ نمبر ۱۸ بابت اپریل تا جون ۲۰۱۰ شائع ہو گیا ہے۔ یہ شمارہ ’کتاب چہرہ" یعنی Facebook کے ارکان کی تخلیقات پر مشتمل ہے۔ آئندہ شمارے سے اس میں یہ خاص تبدیلی کی جا رہی ہے کہ میں بطور مدیر اعلیٰ اس کی ذمے داری نوجوان شاعر م م مغل کو سپرد کر رہا ہوں۔...
  8. الف عین

    مبارکباد انفرادیت مبارک محمد صابر

    محمد صابر جو ماڈریٹر بھی واقع ہوئے ہیں، پانچ ہزاری منصب پر پہنچ کر منفرد ہو گئے ہیں۔ منفرد تو پہلے بھی تھے اب محفل نے تصدیق نامہ عطا کر دیا ہے۔ مبارک ہو صابر!!!
  9. الف عین

    مخمور سعیدی کا انتقال

    کل یہ خبر ملی اور افسوس ہوا کہ مشہور شاعر مخمور سعیدی اب نہیں رہے۔ بسمل سعیدی کے شاگرد مخمور سعیدی حلقۂ اربابِ ذوق کے رکن تھے، اشتراکی مخالف ’تحریک‘ کے گوپال متل کے ساتھ اڈیٹر تھے۔ میری ملاقات دفتر ’تحریک‘ دہلی میں‌ہی ہوئی تھی۔ مزید تفصیل شاید کوئی اور پوسٹ کر سکے۔ انا للہ و ان الیہ راجعون۔
  10. الف عین

    کچھ ادبی لطیفے۔ تشکر علی گڑھ اردو کلب

    یہ بیش تر لطائف طارق/المان غازی صاحبان نے پوسٹ کئے تھے۔ ایک زمانہ تھا کہ فلمی دنیا اس طرح سے ایک طلسماتی دنیا نظر آتی تھی کہ شوٹنگ دیکھنے کا شوق ہر شخص کو ہوتا تھا۔ اکثر باریش اور مذ ہبی حضرات بھی اس خواہش پر قابو نہیں پا سکے ایک بار اتفاق سے ماہرالقادری صاحب اپنے اس شوق کی تسکین کے لئے کسی...
  11. الف عین

    ونڈوز سیون میں ورڈ پیڈ

    یہاں امریکہ میں نبیلہ، میری بیٹی نے ایک نیٹ بک دلوائی ہے جس میں ونڈوز سیون ہے۔ لیکن اس بات پر تعجب ہے کہ اس کا ورڈ پیڈ بھی میرے یونی کوڈ ڈاکیومینٹ دکھانے سے قاصر ہے؟ اس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے، کیا سب کے پاس ایسا ہی ہے، اور کسی اپ گریڈ کی ضرورت ہو گی۔ آج میں نے ونڈوز 2010 بیٹا ڈاؤن لوڈ کر کے دالا...
  12. الف عین

    مبارکباد با ذوق کو مہارت مبارک

    محفل کے معزز رکن با ذوق نے ایک ہزار کا لدف پار کر لیا ہے، ان کے پیغامات کی خصوصیت یہ ہے کہ محض مذہب اور اردو ادب میں پائے جاتے ہیں، گپ شپ سے ان کا کوئی مطلب نہیں۔ واقعی کار آمد پوسٹس ہیں باذوق کی۔ مبارک ہو با ذوق۔
  13. الف عین

    شرر کا ناول۔۔لعبت چین

    شرر کا ناول لعبت چین قسط وار یہاں ملا ہے۔ http://www.suayharam.org/2008/Mar08/Novel.htm یہ پہلی قسط ہے، لیکن کچھ شمارے مہیا نہیں ہیں، یا تو لنک غلط ہے، یا نہ جانے کیا بات ہے۔ بہر حال مکمل فائل مجھے نہیں مل سکی۔ سوئے حرم کا پتہ یہ ہے وسيم بلاک، حسن ٹاون، ملتان روڈ، لاھور 54780 فون 5427453،...
  14. الف عین

    اقبال؛ متین کو ابو الکلام آزاد اعزاز

    حیدر ‌آباد میں مقیم مشہور افسانہ نگار اقبال متین کو 2009۔10 کے ابوالکلام آزاد اعزاز کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ پانچ لاکھ روپئے کا یہ انعام اتر ہردیش اردو اکادمی قومی سطح پر مجموعی کاع کردگی پر دیا کرتی ہے۔ ساتھ ہی دوسرے انعامات کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ امیر خسرو انعام (شاعری)/ بیکل اتساہی...
  15. الف عین

    ایک دلچسپ ادبی واقعہ

    منیر الہ آبادی بڑے شریف اور ہنس مکھ انسان تھے۔ میونسپل اسکول میں ہیڈ ماسٹر تھے اور ہمیشہ شیروانی اور ٹوپی میں نظر آتے تھے۔ اچھے شاعر تھے۔ ایک بار بمبئی میں چھوٹا سوناپور کے علاقے میں مشاعرہ تھا جس کی وہ صدارت کر رہے تھے۔ اتفاق سے بمبئی کے مشہور شاعر آوارہ سلطان پوری عین اس وقت پہنچے جب منیر...
  16. الف عین

    ’سمت‘ شمارہ ۱۷ آن لائن

    عزیزان گرامی نیا سال مبارک اور نئے سال کے ساتھ ہی نئے سال کا تحفہ حاضر ہے، سہ ماہی "سمت" کا تازہ شمارہ ۱۷ آن لائن کر دیا گیا ہے۔ اس شمارے کے مشمولات ہیں: مجھے کہنا ہے کچھ۔۔۔ اداریہ :اعجاز عبید رنگِ عقیدت قاسم ندیم۔ حمد میر انیس۔ سلام گوشۂ عوض سعید خلیل الرحمن اعظمی۔ عوض سعید...
  17. الف عین

    شاعری کا سافٹ وئر

    انگریزی میں‌شاعری کا سافٹ وئر تو میں نے کہیں دیکھا تھا، لیکن آج فیس بک میں ثمینہ راجا نے اطلاع دی ہے، انہیں کے الفاظ میں آپ حضرات کو یہ جان کرافسوس ہوگا کہ مقتدرہ قومی زبان کے عطش درانی صاحب ایک ایسا ''شاعر'' سوفٹ ویر اردو میں بھی بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں ۔ جس کے اشعار وزن سے خارج ہونے کا...
  18. الف عین

    سنڈے انڈین۔۔ ہندوستانی جریدے کی سائٹ

    ابھی دیکھا تو سنڈے انڈین ہفت روزہ کی اردو سائٹ بھی فعال ہو گئی ہے۔ اور زیادہ تر ہندوستانی سائٹس کی طرح اس میں کوئی اردو فانٹ سپیسی فائی نہیں کیا گیا ہے۔ دی سنڈے انڈین 14 زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔ ملاحظہ کریں 
  19. الف عین

    ’کتابیں‘ ویب سائٹ میں گڑبڑ

    کوئی بتا سکتا ہے کہ آج میں نے علوی نستعلیق کے نئے لنک کے ساتھ سارے ویب صفحات اپ گریڈ کر کے اپ لوڈ کئے۔ لیکن اس کو ہوم پیج ہی دستیاب نہیں ہو رہا ہے۔ میرا مطلب یہ ہے کہ http://kitaben.ifastnet.com کھل کر نہیں دیتا، پیج ناٹ فاؤنڈ دیتا ہے، لیکن اگر http://kitaben.ifastnet.com/Index.html ٹائپ کریں...
  20. الف عین

    مبارکباد ہندوستانیوں کو یوم تعلیم اور اقطاع عالم کو مولانا آزاد کا یوم پیدائش مبارک

    آج اا نومبر ہے، جو مولانا ابو الکلام آزاد کا یوم پیدائش ہے۔ مرحوم یہاں کے پہلے وزیر تعلیم تھے، اس لئے ان کے یومِ پیداش کو یوم تعلیم کی شکل میں منایا جاتا ہے۔ مولانا آزاد ایک نابغہ روزگار عالم تھے، ان کے کارنامے یہاں‌ کیا گنوائے جائیں، سب کو ہی آشکار ہیں۔
Top