سنڈے انڈین۔۔ ہندوستانی جریدے کی سائٹ

الف عین

لائبریرین
ابھی دیکھا تو سنڈے انڈین ہفت روزہ کی اردو سائٹ بھی فعال ہو گئی ہے۔ اور زیادہ تر ہندوستانی سائٹس کی طرح اس میں کوئی اردو فانٹ سپیسی فائی نہیں کیا گیا ہے۔ دی سنڈے انڈین 14 زبانوں میں شائع ہوتا ہے۔
ملاحظہ کریں 
 
Top