شرر کا ناول۔۔لعبت چین

الف عین

لائبریرین
شرر کا ناول لعبت چین قسط وار یہاں ملا ہے۔
http://www.suayharam.org/2008/Mar08/Novel.htm
یہ پہلی قسط ہے، لیکن کچھ شمارے مہیا نہیں ہیں، یا تو لنک غلط ہے، یا نہ جانے کیا بات ہے۔ بہر حال مکمل فائل مجھے نہیں مل سکی۔
سوئے حرم کا پتہ یہ ہے
وسيم بلاک، حسن ٹاون، ملتان روڈ، لاھور 54780
فون 5427453، 5413851
کیا کوئی ان سے رابطہ کر کے بقیہ فائل فراہم کر سکتا ہے، لاہور والو ذرا میدان میں آ جاؤ، ان کے تشکر کے ساتھ ایک مفت میں کاپی رائٹ سے آزاد ای بک مل جائے گی لائبریری کو۔
 
Top