زی ٹی وی انڈیا کی خبروں اور انٹرٹینمنٹ چینلز کی بڑی کمپنی ہے۔ ان کا سٹریمنگ چینل ہے زی فائیو۔ اس پر ایک ایک انٹرنیشنل چینل زندگی ڈیجیٹل ہے۔ یہ ڈرامہ ان کا ہے۔ اداکار پاکستانی ہیں اور پاکستان میں فلمایا گیا۔ لیکن پاکستانی چینلز پر دستیاب نہیں ہے۔
اب یہ جاہل پاکستانی مسلمان ہی ہو گا جو بھارت سے...