جب اردو محفل شروع ہوئی تو بیٹی نے چلنا نہ سیکھا تھا۔ اب اسے یونیورسٹی گئے بھی چند سال ہو گئے۔ کچھ ماہ قبل گاڑٰی بھی لے گئی۔ اس کے بعد ابھی مجھے کوئی کار پسند نہیں آئی لہذا بیوی ہی کی کار شیئر کر رہا ہوں۔
خوب زندگی گزر رہی ہے اس کی بھی اور ہماری بھی۔ ملاقات بھی سال میں چند بار ہی ہوتی ہے تو...