دنیا بھر میں یہ عام بات ہے۔ یہاں امریکا میں اکثر طلبا یونیورسٹی میں اپنا فیلڈ کم از کم ایک بار بدلتے ہیں۔ آدھے طلبا گریجویٹ ہونے میں چار سال سے زائد لگاتے ہیں۔ پھر گریجویٹ ہونے کے بعد کافی تعداد اپنی تعلیم کی فیلڈ میں جاب نہیں کرتی۔ اس سب میں کوئی مضائقہ نہیں کہ اعلیٰ تعلیم کا مقصد صرف جاب ہی...