سید عاطف علی بدھ بوقت 10:41 شام https://www.science.org/content/article/ancient-switch-soft-food-gave-us-overbite-and-ability-pronounce-f-s-and-v-s
https://www.science.org/content/article/ancient-switch-soft-food-gave-us-overbite-and-ability-pronounce-f-s-and-v-s
سید عاطف علی جون 16، 2025 فیس بک پر ایک نقلی آئی ڈی بنی ہے میرے نام اور تصویر سے آج شام ہی۔ دوست احباب ذرا محتاط رہیں ۔
سید عاطف علی جون 12، 2025 آ تجھ کو بتاؤں میں تفسیر بجٹ کیا ہے شمشیر وسناں اول۔ تعلیم صحت آخر سوشل میڈیا ۔
سید عاطف علی جون 11، 2025 تخاف الشاة طول العمر ذئبا ويأكلها أخيرا،،،، من رعاها بھیڑ عمر بھر بھیڑئیے سے ڈرتی رہتی ہے جبکہ کھاتا اسے وہ ہے جو چَرانے والا ہے
تخاف الشاة طول العمر ذئبا ويأكلها أخيرا،،،، من رعاها بھیڑ عمر بھر بھیڑئیے سے ڈرتی رہتی ہے جبکہ کھاتا اسے وہ ہے جو چَرانے والا ہے
سید عاطف علی مئی 22، 2025 اب یہاں کوئی نہیں ۔کوئی نہیں آئے گا۔ ویسے ابھی اتنی جلدی بھی نہیں !!! بھی تو دبا کے ساغر چل رہے ہیں ۔
اب یہاں کوئی نہیں ۔کوئی نہیں آئے گا۔ ویسے ابھی اتنی جلدی بھی نہیں !!! بھی تو دبا کے ساغر چل رہے ہیں ۔
سید عاطف علی مئی 19، 2025 حج پرمٹ حاصل کرنے کی شرط کی خلاف ورزی کرنے والے باشندوں کو ملک بدری اور (10) سال کی مدت کے لیے مملکت میں داخلے پر پابندی کی سزا دی جائے گی۔
حج پرمٹ حاصل کرنے کی شرط کی خلاف ورزی کرنے والے باشندوں کو ملک بدری اور (10) سال کی مدت کے لیے مملکت میں داخلے پر پابندی کی سزا دی جائے گی۔
سید عاطف علی مئی 4، 2025 اے -آر -وائی-نیوز- پاکستان زندہ باد رہے ۔ شاید ماہ رمضان کے مہینے میں بنا تھا اس لیے ۔زندہ باد رہے ۔