شکریہ اردو محفل ۔۔ اس  الوداعی مبارکباد کا ۔ ۔ ۔ سفر تمھارے ساتھ یاد گار تھا  -- تم  یاد رہو گے  عمر بھر  کے لیے
							 
				 روزِ پُر نور ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو
روزِ پُر نور ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو   
  ۔ ۔صاحبزادے کی کارستانی تھی اوپر سے بیگم کا ہنسنا یعنی جلتی پر سیدھا سیدھا پیٹرول ۔ ۔
۔ ۔صاحبزادے کی کارستانی تھی اوپر سے بیگم کا ہنسنا یعنی جلتی پر سیدھا سیدھا پیٹرول ۔ ۔ 
 
				زیدی صاحب میں نے پڑھ رکھی ہے یہ کتاب، اور خاصی مایوسی ہوئی تھی پڑھ کر۔ بہرحال آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔اب تو عبدالرشید صاحب کی تقابل ادیان کو میں گھول کر پی جاونگا