معلوم ہوتا ہے کہ تقابلِ ادیان کا پرچہ دوبارہ دینا پڑے گا۔ دلچسپ مضمون ہے۔ کن مذاہب کا تقابل داخلِ نصاب ہے؟ ادیان کے مذہبی صحائف کا بھی مطالعہ ہوتا ہے؟
دوبارہ امتحان کے لیے نیک خواہشات!
جزاک اللہ- عرفان بھائی ۔۔۔ہاں --ہے تو دلچسپ ۔۔ مزا آیا تھا پڑھنے میں اب تو عبدالرشید صاحب کی تقابل ادیان کو میں گھول کر پی جاونگا ۔۔۔39 مارکس کو شش کرونگا ترتیب آگے پیچھے کردوں --مذاہب میں -اسلام-مسیحت -یہودیت - ہندو ازم -سکھ ازم - بدھ مت - پارسی - اور باقی ہندوستان کے کچھ چھوٹے چھوٹے غیر معروف مذاہب ہیں۔۔
ان شاء اللہ پروردگار کامیابی عطا فرمائں۔۔نوکری کے ساتھ بہت مشکل ہے پڑھنا ۔۔۔ہم بینکگ ڈپلومہ کی کلاسز بھی لیتے تھے۔۔۔اسکے باوجود فیل جب اے میں ہوتے تو بہت دکھ ہوتا ۔۔۔کیونکہ نیگیٹو مارکنگ ہوتی تھی اور بندہ تین نمبر سے پاس ہونے سے رہ جاتا تھا ۔۔🥲
نہیں عرفان بھائی اتنا ڈیپ میں تو جانے ارادہ نہیں بس جو جو سوالات 5 ائیر میں ریپیٹ ہوئے ہیں ان کی تیاری پر فوکس کرونگا جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو ذکر اس کتاب میں ہوا ہے وہ اس کا ہی زیادہ سوال آیا ہے پیپر --اگلے مہینے ہے ۔۔ پھر وقت کی تنگی آڑے آرہی ہے ۔۔۔