شکریہ اردو محفل ۔۔ اس الوداعی مبارکباد کا ۔ ۔ ۔ سفر تمھارے ساتھ یاد گار تھا -- تم یاد رہو گے عمر بھر کے لیے
زیدی صاحب میں نے پڑھ رکھی ہے یہ کتاب، اور خاصی مایوسی ہوئی تھی پڑھ کر۔ بہرحال آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔اب تو عبدالرشید صاحب کی تقابل ادیان کو میں گھول کر پی جاونگا