سید عاطف علی مارچ 8، 2022 گہہ سبو زنم بر سنگ ، گہہ بپائے خم افتم ساقیا مرنج از من ، عالم جوانی ہاست صائب تبریزی
اکمل زیدی فروری 12، 2022 9 رجب : ولادت شہزادہ علی اصغر علیہ السلام اور 10 رجب ولادت امام محمد تقی علیہ السلام اہل ولاء کو بہت بہت مبارک
9 رجب : ولادت شہزادہ علی اصغر علیہ السلام اور 10 رجب ولادت امام محمد تقی علیہ السلام اہل ولاء کو بہت بہت مبارک
سید عاطف علی دسمبر 4، 2021 تشدد ایک وائرس جو جہالت میں پروان چڑھتا ہے۔ اس وائرس کے بیوپاری سوسائٹی کا ناسور ہیں ۔