اردو محفل فورم

یاسر شاہ
یاسر شاہ
ما شاء الله -الله جل شانہ آسانی اور عافیت کا معاملہ فرمائے -آمین
سیما علی
سیما علی
ماشاء اللہ ! ماشاء اللہ !!بھیا جیتے رہیے اور خدمت اقدس میں ہمارا سلام پیش کر دیجیے !
علی وقار
علی وقار
اس سٹیٹس سےاقبال عظیم مرحوم کی یہ مقبول عام نعت یاد آ گئی ۔۔۔۔

مدینے کا سفر ہے اور میں نم دیدہ نم دیدہ
جبیں افسردہ افسردہ قدم لغزیدہ لغزیدہ

چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانبِ طیبہ
نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ
Top