اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آہوں کےزخموں کے خون کا شوہدے شکاری پر کوئی اثر نہ ہوا۔۔۔ :ڈی
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اثر تو خیر کیا ہوتا!یہ خون الٹا شکاری کو آہو تک لے گیا !
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ تو درست والا ترجمہ ہوگیا نا۔۔۔۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے ۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
آہو جان سے جا رہاہےے آپ کو کیا سوجھ رہا ہے ؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہمیں یہ سوجھ رہا ہے کہ عاطف بھائی کو آہو سے کیا دلچسپی ہے۔۔۔ :ڈی
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ہمیں آہؤوں سے یہ دلچسپی ہے کہ نین جی کے شکار کا منظر دیکھیں ۔
جب نین جی شکار پر جنگل کو نکلیں تو سارے آہو بصد نیاز مندی اپنا سر لے کر امیدوار بنے آ حاضر ہوں کہ ہمیں شکار کیے جانے کی سعادت نصیب ہو۔
ہمہ آہوانِ صحرا سرِ خود نہادہ بر کف ،،، بہ امید آنکہ روزے بشکار خواہی آمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
صحیح چیزے لیتے ہیں آپ غریبوں کے۔۔۔ اللہ معافی۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو
Top