اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
ماشاء اللہ !!
ماشاء اللہ
خیر سے آئیں اور عیدِ قربان منائیں ۔پروردگار اپنی امان میں رکھے آمین
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
شکر ہے کہ آپ نے دنوا دنوا کے بعد میں گنوں نہیں لکھا ۔۔۔ ورنہ اس پر ترنت گرہ لگ جاتی :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم بخیر و عافیت والا سفر عطا فرمائیں۔آمین
سید عاطف علی
سید عاطف علی
ارے بھئی آپ کو پتہ نہیں اپنی گردن پر سات گرہیں لگائے بیٹھا ہوں ۔ سو یہ آج اسی سلسلے کی آخری گرہ ہے۔
Top