محمداحمد جون 30، 2022 بہت اداس ہو دیوار و در کے جلنے سے مجھے بھی غور سے دیکھو جلا تو میں بھی ہوں رئیس فروغ
محمداحمد جون 20، 2022 رات بہت ہوا چلی، اور شجر بہت ڈرے میں بھِی ذرا ذرا ڈرا، پھر مجھے نیند آگئی رئیس فروغ
محمداحمد مئی 17، 2022 مختصر افسانہ : اتفاق ÙØ®ØªØµØ± Ø§ÙØ³Ø§ÙÛ:Ø§ØªÙØ§Ù مختصر افسانہ از محمد احمد ranaii-e-khayal.blogspot.com
مختصر افسانہ : اتفاق ÙØ®ØªØµØ± Ø§ÙØ³Ø§ÙÛ:Ø§ØªÙØ§Ù مختصر افسانہ از محمد احمد ranaii-e-khayal.blogspot.com
محمداحمد مارچ 10، 2022 فرہاد! دن گیا تو ہے، اچھا نہیں گیا ۔۔۔ تیشے سے غم کے خود کو تراشا نہیں گیا ۔۔۔ نوید ناظم
محمداحمد فروری 23، 2022 شمس الدین ابن القیم الحنبلی فرماتے ہیں : دعا ادویہ سے زیادہ نفع بخش ہے، یہ مصیبتوں کی دشمن ہے، ان سے مدافعت کرتی ہے، ان کا علاج کرتی ہے، انہیں آ پڑنے سے روکتی ہے، اگر آ ہی پڑیں تو ان میں تخفیف کرتی ہے، یہ مومن کا ہتھیار ہے۔ بشکریہ فلک شیر بھائی
شمس الدین ابن القیم الحنبلی فرماتے ہیں : دعا ادویہ سے زیادہ نفع بخش ہے، یہ مصیبتوں کی دشمن ہے، ان سے مدافعت کرتی ہے، ان کا علاج کرتی ہے، انہیں آ پڑنے سے روکتی ہے، اگر آ ہی پڑیں تو ان میں تخفیف کرتی ہے، یہ مومن کا ہتھیار ہے۔ بشکریہ فلک شیر بھائی
محمداحمد جنوری 21، 2022 سُناتے دردِ دلِ خستہ بیٹھ کر کس کو۔۔۔ مِلا نہ مُجھ سا کوئی آہ، دِل فگار مجھے۔۔ حکیم آغا جان عیشؔ دہلوی
سُناتے دردِ دلِ خستہ بیٹھ کر کس کو۔۔۔ مِلا نہ مُجھ سا کوئی آہ، دِل فگار مجھے۔۔ حکیم آغا جان عیشؔ دہلوی
محمداحمد جولائی 17، 2021 ذہانت یا خیانت http://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/07/zahant-ya-khayanat.html?m=1
محمداحمد جولائی 13، 2021 تبصرہ ٴکُتب | جپسی - مستنصر حسین تارڑ https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/07/Book-Review-Gypsy-MHT.html
تبصرہ ٴکُتب | جپسی - مستنصر حسین تارڑ https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/07/Book-Review-Gypsy-MHT.html
محمداحمد جولائی 6، 2021 یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ ، کہیں عزم اور کہیں گِلہ۔۔۔کوئی بارِ دوشِ زمیں رہا، کوئی کہکشاں سے گزر گیا۔ مقبول نقش
یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ ، کہیں عزم اور کہیں گِلہ۔۔۔کوئی بارِ دوشِ زمیں رہا، کوئی کہکشاں سے گزر گیا۔ مقبول نقش
محمداحمد جون 18، 2021 تجھے تو دوسروں سے بھی اُلجھنے میں تکلّف تھا ۔۔۔مجھے تو دیکھ، اپنے آپ سے اُلجھا ہوا تھا میں۔۔ انور شعور
تجھے تو دوسروں سے بھی اُلجھنے میں تکلّف تھا ۔۔۔مجھے تو دیکھ، اپنے آپ سے اُلجھا ہوا تھا میں۔۔ انور شعور
محمداحمد مئی 29، 2021 میر کی غزل کہوں تجھے میں؟ https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/05/maiN-ne-poocha-chand-se.html
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
وسیم بریلوی