اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
آپ کا ذوق لاجواب ہے۔ کوئی لڑی بنائیں جس میں صرف آپ کے من پسند شعر ہوں۔
محمداحمد
محمداحمد
بہت شکریہ!یہ بس آپ کی وسعتِ قلبی ہے۔ اب تو بہت کم شعر یاد رہتے ہیں۔ سو جو شعر اچھے لگتے ہیں یہیں کیفیت ناموں میں ہی لگا دیتا ہوں۔ یا پہلے سے موجود لڑیوں میں پوسٹ کر دیتا ہوں۔

الگ سے لڑی کاایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ کسی اور کو اپنی پسند کے اشعار پیش کرنے سے روکنا اچھا نہیں لگتا کہ بہرحال یہ ایک پبلک فورم ہے۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی! آج ہی ہم نے کشتی بنائی ہے۔۔۔
جاسمن
جاسمن
آپ لڑی کا نام ہی ایسا رکھیں کہ کسی کو جرآت نہ ہو اپنے اشعار وہاں ٹانکنے کی۔
Top