اردو محفل فورم

محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
اب اگلا شعر شاہنواز سلفی کا آنا چاہیے :)
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
راحل بھائی! کیا وسیم بریلوی کا شعر ہو گیا ہے؟
وجی
وجی
واہ واہ
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
محمّد احسن سمیع :راحل: آپ کے حکم پر۔۔۔

سمجھ سکا ایک بھی نہ جب وہ سوال میرا جواب میرا
لگے ہے مجھ کو کہ میرا سارا کلام دکھ ہے تمام دکھ ہے
امیر حمزہ سلفی
Top