حد ہو گئی یعنی ۔۔کوئی نیا دھاگہ نہیں کھلا عارف کریم بھی غائب ہے۔۔۔باقی کسی اور طرف سے بھی کوئی دلچسپی نظر نہیں آرہی -بس اکا دکا کیفیت نامے پر ہی اظہار ہو جاتا ہے ۔۔میں بات کر رہا ہوں پاکستان کی سیاسی صورتحال کی جو طلاطم کا شکار رہی اب بھی معاملات چل رہے ہیں ۔۔۔کیا روزہ لگ رہا ہے کیا سب کو ۔۔۔
آج شبِ براءت ہے سب کو بہت بہت مبارک ہو التماس ہے خدا ہمیں زیادہ سے زیادہ اس شب سے استفادہ حاصل کرنے والوں میں رکھے۔۔۔ سب ایک دوسرے کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔۔ شکریہ - التماسِ دعا-
20 جمادی الثانی : روزِ ولادت پر نور صدیقہ طاہرہ محدثہ راضیہ مرضیہ سیدۃ النساء العالمین حضرت فاطمة الزھراء سلام اللہ علیھاتمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو۔
زوجِ بتول راہِ خدا میں میں ہوا قتیل
زخمی ہوا ہے آج سرِ سیدِ جلیل
کوئی رہا نہ شپر و شپیر کا کفیل
شیرِ خدا نے فرق پہ تلوار کھائی ہے
استاد میرا قتل ہوا ہے دوہائی ہے