اردو محفل فورم

اکمل زیدی
اکمل زیدی
بھئی کوئی دھاگہ شاگہ کھولو کوئی کسی کے حق میں بولے گا کوئی خلاف بولے گا کچھ ہلا گلا ہو جائے گا۔۔ ؛)
زیک
زیک
عارف شاید روس کے ساتھ یوکرائن میں لڑ رہا ہے۔ یا فرانس میں میرین لپں کے الیکشن میں مصروف ہے۔ یا ناروے کے ہمسایوں کو نیٹو میں شامل ہونے کی ترغیب دے رہا ہے۔
علی وقار
علی وقار
موصوف ایک اور فورم پر متحرک ہیں۔
Top