اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
مبارک ہو زیدی صاحب۔
سیما علی
سیما علی
مبارک آپکو بھیا 🎉🎊🎉🎊🎉
زیک
زیک
زبردست
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
بہت مبارک ہو زیدی بھائی
اکمل زیدی
اکمل زیدی
بہت بہت شکریہ آپ سب کا ۔ ۔ ۔
علی وقار
علی وقار
مبارک باد، مگر یہ تو بتلائیے، کیا کلیئر امتیازی نمبروں سے ہوئے ہیں، یا رعایتی نمبروں سے؟
اکمل زیدی
اکمل زیدی
:) مارک شیٹ لاونگا تو پتہ چلے گا ۔۔۔
علی وقار
علی وقار
ہمم سمجھ گیا۔ :)
اکمل زیدی
اکمل زیدی
آپ خود سے کچھ نہ سمجھیں ۔۔۔جب مارک شیٹ لاونگا تو شیئر کر ونگا آپ سے۔۔۔ :)
Top