کہیں کچھ سن رہا تھا ایک چیز اچھی لگی سوچا آپ سے شیئر کروں ----وہ یہ کہ۔۔۔ نہ خدا انسان کو مجبور کرتا ہے نہ ہی شیطان مجبور کرتا ہے انسان کو کچھ کرنے پر بس آپشن رکھ دیے جاتے ہیں اور اختیار انسان اپنا ہوتا ہے۔۔۔اور یہ اختیار ہی فیصلہ کرتا ہے کہ ۔۔انسان عزت کا راستہ اختیار کرے یا ذلت کا ۔
انکی ع تعلیمات و فکر کے مطابق زندگی گزارنے
اور
ظہور امام زمانۂ ع عجل کا زمینہ فراھم کرنے اور انکی عالمی حکومت کے قیام میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیقات عنایت فرمائے
الہی آمین۔۔۔۔۔