اردو محفل فورم

محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اوہو۔۔۔ کیسے؟؟ رپورٹ کی؟؟
اکمل زیدی
اکمل زیدی
ہاں بھیا۔۔کچہ پرچہ کاٹا ہے ابھی تو ۔۔بیٹے کو آئ ہاسپٹل لے کر گیا تھا چیک اپ کرانے ۔۔ایک بری خبر انہوں نے سنائی کے چشمہ لگے گا ایک باہر آکر پتہ چلی۔۔کے بائیک غائب ہو چکی ہے ۔ ۔ ۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اللہ پاک کرم فرمائے
سیما علی
سیما علی
اللّہ رحم فرمائے آمین
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کہاں ہوا ؟ نو پارکنگ والے تو نہیں لے گئے ؟
عرفان سعید
عرفان سعید
بہت افسوس ہوا! کوئی انشورنس؟
پولیس میں رپورٹ درج کروائی؟
زیک
زیک
نئی نویلی موٹرسائیکل؟ بہت افسوس ہوا
علی وقار
علی وقار
اوہ، یہ پڑھ کر بہت رنج پہنچا۔ امید کرتا ہوں کہ مل جائے گی۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
اوہ!!!! افسوسناک خبر ... اللہ پاک واپسی کی سبیل بنائے، آمین ... اور ان منحوس چوروں کو غارت کرے.
محمد وارث
محمد وارث
افسوسناک خبر ہے۔ امید ہے کہ واپس مل جائے۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
سب کا بہت شکریہ ۔۔انشورنس میری کمپنی والوں نے کروائی تھی ۔۔۔پوری بائیکس کی لائن میں صرف میری ہی گئی ۔۔ :(
Top