اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
انمول رشتہ ہے، دعا کے لیے ہاتھ خود ہی بلند ہو جاتے ہیں۔ مشکل وقت ہے۔ صبر سے کام لیں۔ اللہ پاک سے رحم و کرم کی امید ہے۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اللہ تعالیٰ جلد صحت و سلامتی لوٹائے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم صحت کاملہ عطا فرمائیں۔آمین
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
اللہ پاک خیر و عافیت کے ساتھ مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں اور ان کا سایہ آپ کے سر پر سلامت رکھیں آمین
خورشیداحمدخورشید
خورشیداحمدخورشید
اللہ پاک انہیں جلد صھت عطا فرمائے اور آپکے سر پہ ان کی دعاوں کا سایہ سلامت رکھے
زیک
زیک
آپ کی والدہ کی صحت کے لئے دعاگو ہوں
فہد اشرف
فہد اشرف
اللہ تعالی جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین۔
ام عبدالوھاب
ام عبدالوھاب
اللہ تعالیٰ آپکی والدہ کو صحت عطا فرمائے۔۔۔۔۔آمین
یاسر شاہ
یاسر شاہ
اللہ جل شانہ انھیں شفا یاب کرے اور خیر و عافیت سے گھر لوٹائے۔آمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ کریم انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور آپ سب کو ہر پریشانی سے دور رکھے ، فلاحِ دارین عطا فرمائے ۔ آمین ۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اللہ تعالیٰ انھیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے
سید رافع
سید رافع
اللہ سے آپکی والدہ کی صحت کاملہ عاجلہ کی دعا ہے۔اللہ کل مومنین و مومنات کے والدین کو صحت عافیت اور مغفرت عطا فرمائے۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
آپ سب احباب کا بہت ممنون ہوں بہت بہت شکریہ آپ کی پر خلوص دعاوں کا۔۔۔والدہ ہاسپٹل سے گھر آگئیں طبیعیت بہت بہتر ہے۔۔شکر الحمد للہ۔۔
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
الحمد للہ۔۔۔ اچھی بات ہے۔ والدین سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں ہیں۔ ماواں ٹھنڈیاں چھانواں اللہ پاک سب کے سر پر سلامت رکھیں آمین
Top