کرناٹک کی مسکان بہن کی تکبیر پر لاکھوں سلام
سلام اے خواہرِ محترمہ، اے پیغامِ کرناٹک
تری جرات سے گونجی ہے، نوا اللّہ اکبر کی
نبی کو ہند سے شاید جو خوشبو کی ہوا آئی
وہ اس بنتِ نبی پر تھی، عطا اللہ اکبر کی
سلام اے خواہرِ محترمہ، اے پیغامِ کرناٹک
تری جرات سے گونجی ہے، نوا اللّہ اکبر کی
نبی کو ہند سے شاید جو خوشبو کی ہوا آئی
وہ اس بنتِ نبی پر تھی، عطا اللہ اکبر کی