اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
کون؟؟؟
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
جو مکالمے میں مجھے جواب نہیں دے رہے
سید عمران
سید عمران
نام پتا؟؟؟
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
آپ خود کو ٹٹولیے۔ کہیں آپ ہی نہ ہوں😊
سید عمران
سید عمران
ہماری ایسی قسمت کہاں کہ آپ ہم سے مکالمہ کریں!!!
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اللہ اللہ۔۔۔۔۔
آپ مکالمے دیکھتے ہی نہیں ہیں۔ کب سے میرے مسکین مکالمے آپ کی راہ تک رہے ہیں۔
سید عمران
سید عمران
خیر بات کچھ اور ہے۔۔۔
بس گھمائی ہم پہ ضرور ہے!!!
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
بات گھمانے کے فن سے یہ عاجز بندہ بالکل نا آشنا ہے 😊
سید عمران
سید عمران
کم ازکم تین مراسلوں کی مثالیں دیں جو واجب الجواب تھے!!!
Top