ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ اس کی قسمت اچھی کرے۔ ماں اور بچی دونوں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آپ کے گھرانے کو شاد و آباد رکھے۔ ہر دکھ تکلیف اور پریشانی و آزمائش سے پناہ دے۔ آمین!