• ”حق سبحانہ وتعالیٰ کو ان دس دنوں سے زیادہ محبوب اور کوئی دن نہیں، لہذا تم ان دنوں میں کثرت سے تسبیح تحمید اور تہلیل کیا کرو“(طبرانی)
    La Alma
    La Alma
    اور یہ دس دن ذی الحجہ کا ابتدائی عشرہ ہے۔
    سید عاطف علی
    سید عاطف علی
    اللہ اکبر کبیرا
    والحمد للہ کثیرا
    سبحان اللہ بکرة و اصیلا..
    الحمد للہ
    وَأَن تَصُومُوا خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ. اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے_ (البقرہ)
    حضرتِ ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرشِ راہ ۔۔۔کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا؟
    خیرالوریٰ ، خطیبِ دیں، حاملِ رسالت۔۔۔ فوق البشر ، نبوت کی شان مصطفؐیٰ ہیں
    آج اپنا آپ سکھ سکھ سا محسوس ہو رہا ہے۔
    La Alma
    La Alma
    شاہد شاہنواز افتتاحی تقریب دیکھنے کے بعد بھائی چارہ کچھ زیادہ ہی امڈ امڈ کر آ رہا تھا اس لیے (:
    شاہد شاہنواز
    شاہد شاہنواز
    اس کے پیچھے سیاسی بازی گری سمجھ میں آجائے تو صورتحال مختلف ہوگی۔۔ ویسے آپ اس تقریب سے خوش ہیں یا ناراض؟
    La Alma
    La Alma
    سکھ برادری کے لیے خوش ۔۔۔کشمیر، بابری مسجد اور ملکی حالات کے تناظر میں ناراض
    تمام امت مسلمہ کو ماہ رمضان کی آمد مبارک ہو
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    آپ کو بھی مبارک ہو۔ حیرت ہے، اس مرتبہ آپ نے محفل میں چھٹی کی درخواست جمع نہیں کروائی ۔۔۔!
    La Alma
    La Alma
    چھٹی تو پکی ہے۔ان شاءاللہ، اگر زندگی نے ساتھ دیا تو رمضان کے بعد دوبارہ آمد ہو گی۔
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    ان شاء اللہ ۔۔۔ :)
    Monopoly of dogmatic minds
    جان
    جان
    Someone has to monopolize - if not dogmatic, then liberal/flexible mind, man is caught/trapped in vicious circle of monopoly.
    مُلّا ازم اور سیکولر ازم ایک ہی پیج پر ہیں۔ اپنے اپنے موقف میں بنیاد پرست، سخت گیر اور ہٹ دھرم ۔۔۔
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    آصف اثر اسلامی حکومتوں کے خلاف بھی ماضی میں بغاوتیں ہوتی رہی ہیں۔ وجہ ان کا مذہبی ہونا نہیں بلکہ مذہب اور امور ریاست کے ملاپ سے جو خراب گورننس پیدا ہوتی ہے۔ اس کی روک تھام تھا۔ عوام کو اس سے غرض نہیں ہوتی کہ ان کی حکومت کس آئیڈیولوجی پر چل رہی ہے۔ بلکہ اس سے کہ وہ خوشحال ہیں کہ نہیں۔
    آصف اثر
    آصف اثر
    جاسم محمد آپ نے مذہب کے غلبے کی بات تھی، عیسائی حکمرانوں کی نہیں۔
    اگر اسلامی ممالک میں اسلام برسرِاقتدار آجائے تو سائنس خوب پھلے پھولے گی۔
    جاسم محمد
    جاسم محمد
    آصف اثر اسلامی حکومت میں سائنس بھی "اسلامی" ہوگی۔ ایسے میں پھلنے پھولنے والی بات مفروضے سے زیادہ نہیں ہے
    وَلَا تَلۡمِزُوۡۤا اَنۡفُسَكُمۡ وَلَا تَنَابَزُوۡا بِالۡاَلۡقَابِ‌ؕ اور آپس میں عیب نہ لگاؤ اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے پکارو۔
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ ہمیں ان باتوں پہ عمل کی توفیق اور آسانی عطا فرمائے۔آمین!
    کبھی کبھی انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی کہ وہ کب خودی کی حد پار کر کے خود پرستی میں داخل ہو گیا!!
    جان
    جان
    ان میں مارجن بہت کم ہے۔ خبر تب پڑتی ہے جب سر پہ چوٹ پڑتی ہے یا کوئی جھنجھوڑتا ہے۔
    نور وجدان
    نور وجدان
    خود پرستی سے خودشناسی ہوجاتی ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top