ایک گُرو نے کہا تھا کہ اردو میں جہاں بھی ق دیکھو ترکی یا عربی قیاس کرو۔ آقا، بیرق، بندوق، چِق، چقماق وغیرہ۔ اور چونکہ عربی میں چ نہیں تو جہاں چ اور ق مجتمع ہوں سمجھو لفظ ترکی سے وارد ہوا ہے۔ واللہ اعلم
(جناب محمد تقی کی ایک ٹوئیٹ)
(جناب محمد تقی کی ایک ٹوئیٹ)