اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
یہ بات بہت حد تک درست ہے ۔ چاق ، چاقو وغیرہ سب ترکی الاصل ہیں ۔ چقندر البتہ فارسی کا لفظ ہے۔
عدنان عمر
عدنان عمر
بجا فرمایا۔ واقعی 'چقندر' مستثنیات میں شامل ہے۔ کیا 'قمچہ' بھی اسی ذیل میں آئے گا ظہیر بھائی؟
زیک
زیک
ترکی زبان میں ق کے استعمال کی کیا وجہ ہے؟ کم از کم ماڈرن ترکی میں اس کا تلفظ ک ہے نہ کہ ق
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اگر آپ کی مراد قَمچی سے ہے تو جواب نفی میں ہے ۔ قَمچی بھی ترکی لفظ ہے ۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ترکی اور فارسی میں "ق" کی آواز تو بہت قدیم ہے ۔ ترکی رسم الخط بدلنے کے بعد شاید تلفظ پر بھی اثر پڑا ہو ۔ حسان خان بہتر بتاسکتے ہیں ۔
Top