محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 5، 2019 سرور میں کوئی نقص واقع ہوا۔ از راہ مہربانی کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں۔ ہمیں لڑی کھولنے پر یہ پیغام موصول ہو رہا ہے ۔
سرور میں کوئی نقص واقع ہوا۔ از راہ مہربانی کچھ دیر بعد دوبارہ کوشش کریں۔ ہمیں لڑی کھولنے پر یہ پیغام موصول ہو رہا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 4، 2019 یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں ٭ جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا ۔ تہذیب حافی
محمد عدنان اکبری نقیبی مارچ 2، 2019 ہے آج چشمِ ساقیِ مہوش پھری ہوئی ٭ گردش میں ہے نصیب کسی بادہ خوار کا ۔میر عثمان علی خان
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 28، 2019 کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں ٭ یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے۔فراز
کس زعم میں تھے اپنے دشمن شاید یہ انہیں معلوم نہیں ٭ یہ خاکِ وطن ہے جاں اپنی اور جان تو سب کو پیاری ہے۔فراز
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 27، 2019 میں چپ تھا کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکوں ٭ نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مجھ میں قوت للکار نہیں۔ ۔ ۔ !!!
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 26، 2019 زمانے بھر کے غم یا اِک تیرا غم ٭ یہ غم ہو گا تو کتنے غم نہ ہوں گے ۔حفیظ ہوشیار پوری
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 23، 2019 آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئے ، ہم اپنی برائیوں کا حساب خود دیں گے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 19، 2019 یاد کے ابَر سے آنکھیں مری بھیگی ہیں عدیم ٭ اِک دھندلکا سا ہے ،بھیگی تو نہیں شام ابھی ۔عدیم ہاشمی
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 17، 2019 زمانے والے کبھی اہل دل سے جیتے ہیں ٭ شکست ان کا مقدر ہے تم دعا تو کرو ۔مقبول عامر
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 16، 2019 بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے ٭ اُن پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ۔سید صبیح الدین رحمانی
بتلا دو گستاخ نبی کو غیرت مسلم زندہ ہے ٭ اُن پر مر مٹنے کا جذبہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے ۔سید صبیح الدین رحمانی
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 16، 2019 لطف جفا اسی میں ہے یاد جفا نہ آئے پھر ٭ تجھ کو ستم کا واسطہ مجھ کو مٹا کے بھول جا ۔ ہادی مچھلی شہری
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 15، 2019 یہ بھی نہ ہو خبر کہ سر سجدے میں ہے جھکا ہوا ٭ جس میں ہو بندگی کا ہوش وہ کوئی بندگی نہیں ۔ہادی مچھلی شہری
یہ بھی نہ ہو خبر کہ سر سجدے میں ہے جھکا ہوا ٭ جس میں ہو بندگی کا ہوش وہ کوئی بندگی نہیں ۔ہادی مچھلی شہری
محمد تابش صدیقی فروری 13، 2019 ماشاء اللہ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ غالب سے بالمشافہ ملاقات کے دوران غزل سن رہے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 12، 2019 سارے تیروں کو اک ساتھ ضائع نہ کر ٭ فرق کچھ تو اندھیرے اجالے میں رکھ ۔ فاروق شفق
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 10، 2019 ایک لمحے میں سمٹ آیا ہے صدیوں کا سفر ٭ زندگی تیز بہت تیز چلی ہو جیسے۔ فیض انور
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 8، 2019 تیری نگاہِ ناز سے دونوں مراد پاگئے ٭ عقل و غیاب و جستجو عشق حضور و اضطراب ۔ حضرت علامہ اقبالؒ
محمد عدنان اکبری نقیبی فروری 4، 2019 ہائے بہزاد یہ عالم نہ سمجھ میں آیا ٭ اب مجھے ہوش جو آیا تو انہیں ہوش نہیں ۔بہزاد لکھنوی
فرقان احمد جنوری 31، 2019 عدنان بھیا یہ پیارا سا بچہ کون ہے آپ کے اوتار میں؛ اللہ اسے زندگی دے، آمین!
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 31، 2019 تو اپنا ظرف تھوڑا اور اونچا کر٭ تعلق کا بھرم رکھنا ضروری ہے۔نوشین فاطمہ عبدالحق
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 30، 2019 جو نکل سکے تو نکال لے کوئی وقت اپنے لئے کبھی ٭ مرے پاس بیٹھ کے رو تو لے کسی آن میرے قریب آ ۔اعتبار ساجد
جو نکل سکے تو نکال لے کوئی وقت اپنے لئے کبھی ٭ مرے پاس بیٹھ کے رو تو لے کسی آن میرے قریب آ ۔اعتبار ساجد