اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیوں کیا ہوا تھا اس دن ؟
احمد محمد
احمد محمد
اس دن آپ سے کوئی گِرہ لگی نہ کُھلی حالانکہ سال بھی مکمل تھا :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
احمد محمد
احمد محمد
رہنے دیجئے، بھول گئے ہیں آپ۔۔ اِدھر ہم 14 نومبر کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں اور اُدھر آپ 15 مارچ ہی بھول گئے۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ارے بھائی بتائیں تو ؟
Top