• ولیم بلم ایک امریکن تھا اس نے ایک کتاب لکھی تھی :کلنگ ہوپ: -جو نہایت مقبول ہوئی اس کتاب میں انھوں نے بتایاکہ عالمی دہشت گرد کون ہے -جمعیت والوں نے ایک ترانہ گا یا ہے جس میں اس کتاب سے کچھ حوالے پس منظر میں چل رہے ہیں -سنیے ،پڑھیے دیکھیے اور جانیے کہ عالمی دہشت گرد کون ہے -
    چال تو دیکھیے رقیبوں کی
    طرز اپنائی ہے خطیبوں کی
    اکمل زیدی
    اکمل زیدی
    پوچھنا ہےفقط یہ بذریعہ بندشِ جگاڑی
    خطیبوں نے آخر آپ کی کیا بگاڑی:unsure:
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    آج کل تو ہر آدمی ایک تصوراتی منبر پہ چڑھ بیٹھا ہے اور شہرت ہماری یہ ہے:
    کل باکستاني حرامي تلاشي لازم
    ایک نعتیہ قطعہ:

    امّتی آپ کامرزائی نہیں ہو سکتا

    (صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم )

    عاصی ہو سکتا ہےہرجائی نہیں ہوسکتا
    جشن منانے کے دن ہیں ۔کابلی پلاؤ سے سب کی ضیافت کرنے کا جی چاہتا ہے۔:)
    ایک ٹرک کے پیچھے لکھی ایک اچھی تحریر :محنت کر حسد مت کر :):)
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    ہائیں! شاہ صاحب ، یہ آپ بھی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ گئے ؟!
    :) :) :)
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    ہا ہا ہا -یہ لوگ بڑے ٹیلنٹڈ ہوتے ہیں ظہیر بھائی -میں سواریوں کے پیچھے لکھی تکبندی بہت شوق سے پڑھتا ہوں -
    ظہیراحمدظہیر
    ظہیراحمدظہیر
    چند سال پہلے یہاں شکاگو میں ایک دکان پر ایک کتاب بنام ’’دیوانِ ٹریفک‘‘ نظر سے گزری۔ ایک صاحب نے پاکستان میں ٹرکوں، بسوں اور رکشوں کا باقاعدہ پیچھا کرکے اور ان میں سفر کرکے سینکڑوں اشعار جمع کئے اور انہیں کتابی شکل دیدی۔ وہیں کھڑے کھڑے کتاب دیکھی تھی ۔ بعض تو بہت ہی دلچسپ اور مزیدار اشعار تھے۔
    اپنی محرومی کے احساس سے شرمندہ ہیں --خود نہیں رکھتے تو اوروں کے بجھاتے ہیں چراغ --احمد فراز
    اک گھٹن سی ہے ارد گرد مرے -----جانے کس تنگ دل کے دل میں ہوں
    میم الف
    میم الف
    آپ ہمارے دل میں ہیں، علامہ یاسر شاہ راشد الخیری! لیکن ہمارا دل تنگ نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے آپ نے ٹائی ٹائٹ باندھی ہو۔
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    ہاہاہا
    لے نام آرؔزو کا تو دل کو نکال لیں ----مومؔن نہیں جو ربط رکھیں بدعتی سے ہم ۔۔(مومن خان مومن )
    قصر نما اک کوٹھی سے یہ منگتا که کر لوٹا ہے ---یاں مرغی جتنی موٹی ہے انڈا اتنا چھوٹا ہے
    بھائیو! میری ایک نظم بعنوان "پاک امریکیوں کے نام" جو کل یہاں پیش کی تھی کل ہی سے لاپتہ ہے- جوصاحب پائیں مجھ سے رابطہ کریں-
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    بھائی انیس ذاتی پیغام کیسے بھیجتے ہیں 'معلوم نہیں- البتہ بذریعہ مکالمہ ارسال کر دی ہے نظم -خدا خیر کرے -
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    بابا دیکھ لیں آزادئ اظہار کی کیا گت بنائی ہے -
    باباجی
    باباجی
    دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ورنہ لعنت بھیجیں گے اس فورم پر
    زکریّا تھے جو' اب زیک ہوا کرتے ہیں ---- کالے گورے بہ ایں طور ایک ہوا کرتے ہیں-----full poem coming soon
    نکتہ ور
    نکتہ ور
    خیال رکھیے کہ ہجو نہ ہونے پائے۔ شکریہ
    یاسر شاہ
    یاسر شاہ
    نہیں ایسا کچھ نہیں ہوگا ان شاء الله-
    محمد امین
    محمد امین
    یہ کیا بات ہوئی
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top