• ‏" النضج الذي أنت به اليوم حصاد تلك الأيام التي ظننتها لن تمضي !"
    ربیع م
    ربیع م
    جس پختگی پر آج ہیں یہ ان ایام کی کمائی ہے جن کے بارے میں آپ سوچتے تھے کہ کبھی نہ گزریں گے.
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    دونوں یا دنوں؟ :)
    غزہ پٹی پر اسرائیلی حملوں سے چار فلسطین شہید 120 زخمی
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ رحم فرمائے اور ظالموں کے تیر و سازشیں ان کی اپنی طرف موڑ دے۔آمین!
    40 ملین لوگ غلامی کی زندگی بسر کر رہے ہیں جن میں سے چار لاکھ افراد امریکا میں ہیں واک فری کی 2018 رپورٹ
    زیک
    زیک
    شمالی کوریا 26 لاکھ۔ پاکستان 32 لاکھ۔انڈیا 80 لاکھ۔ چین 39 لاکھ۔
    عبید انصاری
    عبید انصاری
    غلامی مطلب؟ کیا ان پر مالکانہ حقوق جتائے جارہے ہیں؟
    عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الحَارِث بْنِ جَزْءٍ، قَال:مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَكْثَرَ تَبَسُّمًا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ علَيْه وسلم
    ربیع م
    ربیع م
    عبداللہ بن الحارث کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سے زیادہ مسکرانے والا کسی کو نہیں دیکھا
    سید رافع
    سید رافع
    لیکن یہ تبسم بہ تکلف نہیں تھا بلکہ ہوتا یوں تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کثیر صبر کی وجہ سے جب کوئی بھی آپ سے ملتا تو تپاک سے ملتا بس وہ تپاک آپ کی مسکراہٹ کی صورت میں ہر وقت ظاہر ہوتا رہتا۔
    سید رافع
    سید رافع
    ایک اور وجہ آپ کے کثیر مسکرانے کی یہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ہر آن نئے علوم اور مدارج کا وحی ہو رہی ہوتی جو کہ طبعیت میں فرحت کا باعث ہوتا اور تبسم کی شکل میں ظاہر ہوتا۔ یہ کبھی نہ ہوتا کہ آپ سوچ کر مسکراتے۔ آپ کی مسکراہٹ بوجہ علم تھی نہ کہ بوجہ ذہن سازی یا تکلف۔ واللہ اعلم
    ‏" ستدرك يوماً أنك كنت قلقا أكثر مما ينبغي وأن الله دبر لك كل شيء بأحسن مما كنت تتمنى وتريد .!
    ربیع م
    ربیع م
    ایک دن آپ کو بخوبی ادراک ہو جائے گا کہ آپ ضرورت سے زیادہ پریشان تھے اور اللہ نے آپ کیلئے ہر شے کی تدبیر آپ کی خواہش اور ارادے سے زیادہ احسن انداز میں کی تھی.
    عبید انصاری
    عبید انصاری
    خوب! "قلق" منصوب ہونا چاہیے۔
    تھائی لینڈ کے 12بچے یقینا غزہ میں بارہ سال سے محصور دو ملین انسانوں سے زیادہ قیمتی ہیں.
    نکتہ ور
    نکتہ ور
    غزہ کی صورت حال یقینا تکلیف دہ ہے۔لیکن بات یہ ہے کہ ان کی قیمت کس نے سمجھی، غیر تو دشمنی ہی کریں گے، اپنوں نے کیا کیا؟
    ربیع م
    ربیع م
    اپنوں اور بیگانوں کا سوال تو ہے ہی ثانوی
    بہرحال اپنے یقینا بیگانوں سے زیادہ مجرم ہیں
    ‏" لا أقارن نفسي بأي شخص أخر ولا أهتم لأن أكون أفضل من غيري أقارن نفسي بنفسي قبل عام وأهتم لأكون أفضل من نفسي بعد عام .! مالكوم إكس
    ربیع م
    ربیع م
    میں اپنا موازنہ کسی دوسرے کے ساتھ نہیں کرتا اور نہ ہی اس بات کا اہتمام کرتاہوں کہ میں کسی دوسرے سے بہتر ہو جاؤں میں اپنا موازنہ خود ایک سال قبل کی اپنی ذات سے کرتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں کہ ایک سال بعد اس سے اور بہتر ہو جاؤں
    نبیل
    نبیل
    میلکم ایکس کا قول عربی میں؟
    ربیع م
    ربیع م
    ایک عربی گروپ سے نقل کیا ہے
    ظاہر ہے اصل قول تو عربی میں نہیں ہو گا یہ بھی یقینی نہیں کہ انھیں کا قول ہے، بہرحال پسند آنے پر نقل کیا
    5 جولائی1962 الجزائر کا فرانسیسی استعمار سے یوم آزادی... اللہ رب العزت شہداء پر رحم فرمائے
    ‏" وحتى تتيقن أن المسألة هي مسألة توفيق .. انظر إلى ‎الذِّكر ؛ مِن أسهلِ الطاعات .. لكن لا يُوفق له إلا قليل " ابن عثيمين رحمه الله
    ربیع م
    ربیع م
    یہ ذہن نشین کرنے کیلئے کہ اصل مسئلہ توفیق کا مسئلہ ہے ذکر کو دیکھئے : آسان ترین نیکی ہے... لیکن توفیق بہت کم لوگوں کو ملتی ہے.
    ‏أحب الناس في حياتنا هم من إذا جلستَ بجوارهم ..أو تحدثت إليهم.. يبرد فنجان قهوتك .. ويدفأ قلبك ...
    ترکی میں پہلی بار بیماروں اور ضعیفوں کیلئے موبائل بیلٹ بکس کا استعمال
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top