حسان خان

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • "الا زمینِ فلسطین! بلند بادت نام" [علی موسوی گرمارودی] - اے زمینِ فلسطین! تمہارا نام بلند ہو!
    صرف القُدس ہی نہیں، بلکہ غاصب و دہشت گرد اسرائیلی ریاست کا گوشہ گوشہ فلسطینیوں کے مقبوضہ تاریخی قومی وطن پر قائم ہے۔
    محمد فضولی بغدادی میرے پسندیدہ ترین ادیب ہیں۔ اگر خدا توفیق دے تو اُن کے کُل فارسی و تُرکی و عربی دیوانوں کا ترجمہ کرنے کا ارادہ ہے۔
    محمد فضولی بغدادی کا ایک 'تُرکی' مصرع، جو بیک وقت فارسی بھی ہے: "یا رب، مسافرِ رهِ صحرایِ مِحنتم"
    تعلیمِ بالغاں: پیارے بچّو! وہ منفور و غاصب ریاست کون سی ہے جو سرتاسر فلسطینیوں کی غصب کردہ و مقبوضہ سرزمین پر قائم ہے؟
    زیک
    زیک
    اردن اور مصر؟ سعودیہ؟
    ا
    الف نظامی
    اسرائیل
    زیک
    زیک
    ویسے آغاز ہی غلط ہے۔ تعلیم بالغاں میں پیارے بچے کہاں سے آ گئے؟
    میں، حسّان خان، فلسطینی قوم کی غاصبوں کے خلاف، اور قومی و وطنی آزادی و استقلال کے لیے جد و جہد کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کرتا ہوں۔
    القُدس = مقبوضہ فلسطینی قومی وطن کا، اور حُرّیت طلب و مُقاوِم فلسطینی قوم کا ابدی پایتخت
    برادرِ گرامی و دوستِ صمیمی اریب آغا کے نانا کا انتقال ہو گیا ہے۔ خدا رحمتش کند!
    یوسف سلطان
    یوسف سلطان
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اریب آغا ناشناس
    اریب آغا ناشناس
    تمام دوستوں کی مہربانی کا از بس سپاس گزار ہوں.. جزاک اللہ
    جاسمن
    جاسمن
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں داخل کرے۔قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھولے۔لواحقین کو صبر جمیل دے اور مرحوم کے لئے صدقئہ جاریہ بنائے۔آمین!
    میں سر تا پا مسلمان ہوں۔ میرے اسلام کے پانچ ستون و اصول ماوراءالنہر، خُراسان، فارس، عراقِ عجم اور آذربائجان ہیں۔
    "ہاف آف مائی ہارٹ اِس اِن ہوانا" --- میرا نصف دل ہوانا میں ہے
    حسان صاحب اس کلام کا اردو ترجمہ درکار ہے رہنمائی فرمائیں ۔۔۔۔
    از حسن ملیح خود شور بجہاں کردی
    ہر زخمی و بسمل را مصروف فغال کردی
    بے جرم خطا قتلم از نازِ بتاں کردی
    خود تیغ، زدی برمن نام دگراں کردی
    مدہوش بیک ساغر اے پیر مغاں کردی
    دل بردی و جاں بردی بے تاب و تواں کردی
    خود آئینہ روبودی خود آئینہ بے خود
    ایں طرفہ تماشا بیں در بزمِ جہاں کردی
    شُد جامیٔ بے چارا از عشق تو آوارہ
    آوارۂ غربت را در خاک نہاں کردی
    انگریزی کے رومی اور فارسی کے رومی میں اُتنا ہی فرق ہے جتنا فیس بک کے اقبال اور بانگِ درا و جاوید نامہ کے اقبال میں ہے۔
    ابن توقیر
    ابن توقیر
    تقابل خوب رہا حسان بھائی،"فیس بک کے اقبال اور بانگِ درا و جاوید نامہ کے اقبال "نے لطف دیا۔
    لاریب مرزا
    پاکستانی وزیرِ اعظم مرحوم حسین شہید سہروردی کے نانا عبیداللہ سہروردی اور والدہ خجستہ اختر بانو سہروردی فارسی کے مشہور عالم اور معلّم تھے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top