ہادیہ نومبر 8، 2017 یا اللہ!! مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتاہے... مجھے خاموشی سے میری لاعلمی میں ان کے شر سے محفوظ فرما... آمین
یا اللہ!! مجھے لوگوں کی حقیقتیں نہ دکھا کہ اس سے فقط میرا دل جلتاہے... مجھے خاموشی سے میری لاعلمی میں ان کے شر سے محفوظ فرما... آمین
ہادیہ اکتوبر 26، 2017 دلوں کی بستی کو بنجر کر کے سکون کی تلاش میں مارا مارا انسان بھول چکا ہوتا ہے۔ دلوں کا سکون" اللہ "کی یاد میں ہے۔
دلوں کی بستی کو بنجر کر کے سکون کی تلاش میں مارا مارا انسان بھول چکا ہوتا ہے۔ دلوں کا سکون" اللہ "کی یاد میں ہے۔
ہادیہ ستمبر 25، 2017 محبت اور نفرت۔۔ دونوں ہی مشکل ہیں کیونکہ جب ہم کسی سے محبت کرتے وہ ہمارے"دل" میں رہتا اور جب نفرت کرتے تو "دماغ" میں۔۔
محبت اور نفرت۔۔ دونوں ہی مشکل ہیں کیونکہ جب ہم کسی سے محبت کرتے وہ ہمارے"دل" میں رہتا اور جب نفرت کرتے تو "دماغ" میں۔۔
ہادیہ ستمبر 24، 2017 میرےپاس کوئی مددگار تو کیا ۔۔مدد کا وعدہ کرنےوالا بھی نہیں تھا۔ پھر قرآن کھول کردیکھا اللہ تعالٰی وعدہ کررہا تھا( ہر تنگی کے بعد آسانی ہے)
میرےپاس کوئی مددگار تو کیا ۔۔مدد کا وعدہ کرنےوالا بھی نہیں تھا۔ پھر قرآن کھول کردیکھا اللہ تعالٰی وعدہ کررہا تھا( ہر تنگی کے بعد آسانی ہے)