• سردیاں آنہیں رہی۔۔ آگئی ہیں ساتھ بخار زکام بھی لائی ہیں:(
    اکثر "حاصل" لاحاصل ہی رہ جاتا ہے!!!
    ل
    لئیق احمد
    میں سمجھ گیا تھا کہ یہ ذاتی تجربہ ہی ہوگا ۔ انسان اکثر حسرتوں کو یاد رکھتا ہے اور نعمتوں کو بھول جاتا ہے۔ رب کریم سب کو عافیت عطا فرمائے
    ہادیہ
    ہادیہ
    آپ کو ایسا محسوس ہواہے تو یہ آپ کی نظر کا کمال!!!۔۔۔ میری سوچ اور نقطہ نظر اور تھا۔۔:)
    ل
    لئیق احمد
    شاید میری نظر اور سمجھ کا :)
    جی پوسٹ وغیرہ کیسے کی جاتی ہے
    ہادیہ
    ہادیہ
    جو بھی لڑی بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے یہاں سب سے پہلے زمرہ دیکھیں۔ مثلاً اگر شاعری پوسٹ کرنی ہے تو پسندیدہ کلام یا اپنی کرنا چاہتے ہیں تو اصلاح سخن کے زمرہ میں جائیں۔ وہاں لیفٹ سائیڈ کارنر میں " نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں اور تھریڈ بنا لیں۔ باقی سمجھ آپ کو دیکھنے سے آجائے گی۔
    راستے میں نا بیٹھو۔۔ ہوا تنگ کرے گی۔۔ بچھڑے ہوئے لوگوں کی صدا تنگ کرے گی:(
    جاسمن
    جاسمن
    یونیورسٹی کے دور میں تو راستوں میں بیٹھنے کا مزہ ہی اور تھا۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    اب انہی راستوں کی طرف جا کردیکھیں وقت بہت پیچھے کہیں ماضی میں لے جائے گا۔ ہم لوگ گاؤں جاتے تھے دادی امی کے پاس۔ بہت رونق ہوتی تھی۔ دادی امی کی ڈیتھ کے بعد کچھ بھی پہلے جیسا نہیں رہا۔اب گاؤں جاتے ہیں تو ہر طرف وہی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔۔ پھر کئی دن تک کہیں بھی دل نہیں لگتا۔۔:(
    ہادیہ
    ہادیہ
    بچپن بہت بہت خوبصورت تھا بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہوئے ہیں۔ جب سے بڑے ہوئے ہیں تب سے بس زندگی گزر رہی ہے مزا ہی نہیں آتا
    اینڈرائڈ فون میں "وائٹ لسٹ" کس لیے ہوتی ہے بلیک لسٹ کا تو علم ہے؟؟
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    بعض ایپس ایسی ہوتی ہیں جو کالز، ای میلز وغیرہ کو بلاک کر دیتی ہیں تاہم وائٹ لسٹ میں شامل نمبروں، ای میلز وغیرہ کو یہ استثنیٰ مل جاتا ہے کہ انہیں بلاک نہیں کیا جا سکتا اور وہ ترجیحی بنیادوں پر آپ تک پہنچ کر رہتے ہیں یعنی کہ بلیک لسٹ سے اُلٹ معاملہ ہے۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    شکریہ فرقان صاحب
    محبت اور نفرت۔۔ دونوں ہی مشکل ہیں کیونکہ جب ہم کسی سے محبت کرتے وہ ہمارے"دل" میں رہتا اور جب نفرت کرتے تو "دماغ" میں۔۔
    عبدالقدیر 786
    عبدالقدیر 786
    محبت صرف اللہ اور اُس کے پیارے بندوں کی ہی بہتر ہے بڑا سکون ملتا ہے اللہ والوں کے پاس ۔
    میرےپاس کوئی مددگار تو کیا ۔۔مدد کا وعدہ کرنےوالا بھی نہیں تھا۔ پھر قرآن کھول کردیکھا اللہ تعالٰی وعدہ کررہا تھا( ہر تنگی کے بعد آسانی ہے)
    ہادیہ
    ہادیہ
    سبحان اللہ۔۔ اور میں رو پڑی۔۔ بے شک اللہ کا وعدہ برحق سچا ہے۔
    عبدالقدیر 786
    عبدالقدیر 786
    سبحان اللہ بے شک یہ ہی الفاظ ہمیں ہمت دیتے ہیں ۔
    ﺧﺎﻣﻮﺷﯿﺎﮞ ﮐﮭﺎ ﮔﺌﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﻭﺭﻧﮧ۔۔۔ ﮬﻢ ﮔُﻔﺘﮕﻮ___ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ۔۔۔
    درد چلا جاتا ہےمیرے گھر کی دہلیز سے اداس ہوکر۔۔پریشان نہیں ہوتا کبھی میں اپنی "ماں" کے پاس ہوکر۔۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top