اردو محفل فورم

لاریب مرزا
لاریب مرزا
اوہو!! اللہ تعالیٰ آپ کو جلد صحت یاب کریں۔ آمین :)
فرقان احمد
فرقان احمد
سرد موسم! اس کا بھی اپنا ہی لطف ہے ویسے۔ خود کو بھرپور طریقے سے کور رکھیے، امید ہے سب خیر رہے گی۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
اللہ کریم آپ کو صحت اور تندرست باخیر فرمائے،آمین
ہادیہ
ہادیہ
آمین ۔۔۔ جزاک اللہ۔۔ ویسے تو سردی ابھی بالکل نہیں محسوس ہوتی مگر موسم کا اثر ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا ہے۔۔ لاہور میں کیسا موسم ہے سسو؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بہنا آپ جوشاندہ وستعمال کریں۔سردی اور زکام کے لیے کافی مفید ہے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہماری طرف صبح اور شام کے بعد موسم کسی حد تک سرد ہو جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ "آتی ہوئی سردی میں احتیاط کریں اور جاتی ہوئی سردی سے لطف اندوز ہوں" تو ہم نے اس وقت ہلکا پھلکا سا shrug پہن رکھا ہے تاکہ موسم کے اثرات سے بیمار نہ پڑ جائیں۔ :) :)
ہادیہ
ہادیہ
آمین آمین۔۔ سب بھائیو کا شکریہ جزاک اللہ۔۔ دیکھا فہد اشرف بس لگ گئی رونق:)
فرقان صاحب سردی صرف اثرات کی حد تک آئی ہے ۔۔ انجوائے تو ضرور کرنا ۔۔ آخر تقریباً پورا سال انتظار کرتے ہیں:)
ہادیہ
ہادیہ
ہاں جی عدنان بھیا وہ بھی کررہی ہوں:)۔۔ آپ سنائیے کراچی میں کیسا موسم ہے؟؟ اور سب خیریت؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محفلین کراچی میں تو موسم ابھی تک گرم ہے البتہ شام میں موسم کافی پرسکون ہو جاتا ہے اور رات کے پچھلے پہر میں ٹھنڈ کا احساس ہوتا ہے۔
Top