قیصرانی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اسلام و علیکم،
    امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔
    مجھے اردد ٹائپنگ ٹیوٹر کا لنک چاہیے اگر آپ کے پاس ہے تو مہربانی فرما کر مجھے بھیج دیں۔
    قیصرانی
    قیصرانی
    میرے پاس تو اس طرح کا کوئی پروگرام نہیں اور نہ ہی اس کا علم ہے کہ کس ویب سائٹ سے مل سکتا ہے۔ تاہم ابن سعید سے رابطہ کریں تو امید ہے کہ ان کے پاس اس طرح کا پروگرام یا اس کا ربط مل جائے گا
    کریلے گوشت۔۔۔ چار برس بعد پہلی بار :)
    نبیل
    نبیل
    خود پکائے ہیں؟
    قیصرانی
    قیصرانی
    جی جناب۔ بالکل خود۔ آج پاکستانی شاپ پر گیا تو وہاں کین میں بند کریلے اور ٹینڈے مل گئے۔ ضروری اطلاع: دونوں الگ الگ کین میں تھے۔ تاہم کریلے ایسے ہی ثابت تھے جنہیں کاٹ کر ڈبے میں پیک کر دیا گیا تھا۔ چھال اتارنا اور بیج نکالے پر الگ محنت ہوئی۔ لیکن بہت مزہ آیا :)
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    ہا ہا ہا سٹیٹس بہت پرانا ہے. پر آپکی وضاحت پڑھ کر لطف آیا. ویسے بھی کریلے اور ٹینڈے الگ الگ ہی ہونے چاہیئے.
    بھائی قیصرانی
    منکہ راشد اشرف، کراچی سے، ابن صفی صاحب پر ایک غیر تجارتی سائٹ چلاتا ہوں: www.wadi-e-urdu.com
    اور کچھ الٹا سیدھا قلم چلا لیتا ہوں:
    http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
    چند روز ہوئے جب میں نے اپنے نجی کتب خانے سے فیس بک پر شکاریات کی کتابوں کے کچھ سراوراق شامل کیے، احباب نے پسند کیا --- ان میں کتاب ہوگرالی کا آدم خور بھی شامل تھی ! ---- بات چل نکلی اور مقبول جہانگیر صاحب کا ذکر آیا --- ہم سب ان کی تحریروں کے اسیر رہے ہیں
    مقبول صاحب کے بارے میں اتنا ہی جانتا ہوں کہ جتنا ان کی کتابوں کے گردپوش پر ان کی وفات کے بعد لکھا گیا تھا، لکھنے والے سعید شیخ تھے جو غالبا اب خود بھی مرحوم ہوچکے ہیں -- وفیات اہل قلم سے مقبول صاحب کی تاریخ وفات کا علم ہوا -انٹرنیٹ سرچ کررہا تھا کہ آپ کی محنت پر نظر پڑی
    یہ کوئی معمولی کام نہیں جو آپ نے کیا ہے
    کیا یہ کتابی شکل میں شائع ہوا ہے ?
    براہ کرم مجھے ای میل کیجیے گا، رابطہ استوار ہوجائے گا
    خیر اندیش
    راشد
    zest70pk@gmail.com
    السلام علیکم!
    میرا نام محمد عامر قیصرانی ہے۔ میرا تعلق ٹبی قیصرانی، تحصیل تونسہ سے ہے۔ آپ جناب کہاں سے تعلق رکھتے ہیں؟ کسی قیصرانی کو یہاں دیکھ کر ازحد خوشی ہو رہی ہے۔
    دعا گو
    محمد عامر
    قیصرانی
    قیصرانی
    اگر آپ ابھی بھی محفل پر ایکٹو ہیں تو براہ کرم ذاتی پیغام میں سلسلہ شروع کر لیتے ہیں :)
    چھوٹے بھا ، کتنے دن ہوئے میں نے آپکو ای میل کر رکھی ہے شلیزہ سے ۔
    ہے کوئی آنسر آپکا ۔؟
    شکریہ !
    میں ، اللہ پاک کا شکر ہے ٹھیک ٹھاک ہوں۔
    آپ کی صحت مندی کا سن کر خوشی ہوئی۔
    والسلام
    قیصرانی بھائی ! آپ کا کوئی پینڈکس کا کوئی آپریشن ہوا تھا نا ۔اب طبیعت کیسی ہے ؟
    قیصرانی
    قیصرانی
    جی بالکل ہوا تھا. اور میری نالائقی کہ اس پیغام پر اب نگاہ پڑی. اللہ کا کرم ہے اب طبعیت کافی چونچال رہتی ہے :-D
    زین
    زین
    میں بھی نوٹیفکیشن ملنے پر پریشان ہوا کہ میری کونسی پوسٹ پر قیصرانی بھائی نے تبصرہ کیا ہے ۔
    آپ نے میری پوسٹ کا جواب دیدیا تھا قیصرانی بھائی۔ اوپر دیکھیں۔ میں نے شکریہ بھی ادا کیا ہے ایک اور پوسٹ کے ذریعے :)
    قیصرانی
    قیصرانی
    شکریہ :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top