قیصرانی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • امین ص ، صبر کریں میں بلیاں لاتی ہوں مزید آپکے لئے ۔ آگے پیچھے بلی ہی بلی نظر آئے گی آپکو ، میاؤں میاؤں کرتی ہوئی ۔ ،
    السلام علیکم!
    جناب میں ایک اردو زبان میں فورم بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ یعنی ایک فورم کو اردو زبان میں ترجمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ لیکن جو نہی میں اس کو کھولتا ہوں۔ تو وہ درست طرح سے اسے اینکوڈ نہیں کرتا ہے حالانکہ میری ساری فائل تقریبآ UTF-8 ہیں ۔ لیکن پھر بھی اس کی اینکوڈنگ کیوں درست نہیں ہو رہی ہے مدد فرمائیں۔

    متعلقہ لنک:متعلقہ لنک دیکھیں

    وسلام
    قیصرانی
    قیصرانی
    وعلیکم السلام. سوری بھائی، ان پیغامات پر میری اب نگاہ پڑی ہے :(
    ٹھیک ہے میں‌ آپ کے ایڈریس پر میل کردیتا ہوں
    مزے کی بات یہ کہ فائل کا سائز نہایت کم ہے
    السلام علیکم
    عید مبارک
    مزاج گرامی

    ایک بات بتائیں
    کچھ عمران سیریز کے ناول ایسے ملے ہیں‌ جو کہ انیپج سے ڈائریکٹ پی ڈی ایف فیکٹری کے ذریعے پی ڈی ایف بنائے گئے ہیں۔
    اس میں لکھا ہوا بطور ٹیکسٹ سیلیکٹ بھی ہوجاتا ہے۔
    لیکن جب اس کو واپس انپیج میں پیسٹ کیا جائے تو وہ ٹھیک نہیں آرہا۔
    میں نے اس کو نوٹ پیڈ‌ میں پیسٹ‌ کرکے اس کو یونی کوڈ‌ میں کنورٹ کرنا چاہا تو یہ بھی ممکن نہ ہوا۔
    کیا آپ اس سے کچھ فائدہ اٹھاسکتے ہیں؟
    قیصرانی
    قیصرانی
    اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کی تھی کہ ان پیج کے نئے ورژن پر پیسٹ کر کے اس کو یونی کوڈ میں تبدیل کر لیا جائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا کہ محترم ایڈوب والے انتہائی حد تک ایسے کاموں کو معیوب سمجھتے ہیں
    فہیم
    فہیم
    یعنی کوئی چار سال بعد جاکر بھی بات وہیں کی وہیں ہے :)
    قیصرانی
    قیصرانی
    شکر کریں کہ دیکھ لیا، ورنہ تو دس سال بعد بھی بات وہیں رکی رہنی تھی. دعا کریں کہ اردو کا کوئی او سی آر آ جائے تو بات بنے
    سلام علیکم
    پیشگی عید مبارک قبول کیجیئے
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
    وسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top