لاريب اخلاص

لائبریرین
ظاہر و باطن ایک ہونا چاہیے!

مٹی کے برتن دیکھنے میں جس قدر خوبصورت ہوتے ذرا سی ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتے ہیں۔
(آپ سب نے بھی سن رکھے ہوں گے کراماتی ہانڈی کے چرچے !)
 

الف عین

لائبریرین
عالم تو یہ ہے کہ مٹی کے برتن میں کھائیں تو لوگوں کو شک ہوتا ہے کہ بے چارے غریب ہیں، اور کچھ لوگ یہ کہ زمانہ پیچھے لوٹ رہا ہے
 
Top