سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
جلدی سے ہمیں تو چائے پینا ہے
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ہماری لاڈلی بٹیا کہاں ہیں
 
عظیم

محفلین
نہیں، میں نہیں پوچھ رہا کہ یہ "جگت آپا" کے محبت بھرے نام کے پیچھے کیا کہانی پوشیدہ ہے ( پوشیدہ بھی شاید میرے لیے ہی)
 
عظیم

محفلین
میرا خیال تھا کہ آج سیما علی سے کچھ گفتگو ہو گی یہاں، اکثر ایک بار آ کر چلے جانے کی شکایت کرتے ہوئے دیکھا ہے انہیں
خیر
پھر سہی ان شاء اللہ
 
سیما علی

لائبریرین
میرا خیال تھا کہ آج سیما علی سے کچھ گفتگو ہو گی یہاں، اکثر ایک بار آ کر چلے جانے کی شکایت کرتے ہوئے دیکھا ہے انہیں
خیر
پھر سہی ان شاء اللہ
گرمی پیار کی ہم تک پہنچ جاتی ہے عظیم میاں
خوش رہیے شاد و آباد رہیے
دلہن کو ڈھیر ساری دعائیں
 
یاز

محفلین
فوراً دواؤں سے پرہیز شروع نہ کریں، بلکہ سلائیڈنگ سکیل سے یعنی بتدریج کم کریں۔
 
Top