سیما علی

لائبریرین
حد ہے بھئی۔ چائے چائے ہو رہی ہے اور ہم ہیں کہ تشنہ کامانِ چائے،بس منھ بسورے محفل کی وداعی لمحوں کو پرسوز انداز میں جھیل رہے ہیں۔ 😔
خالی چائے نہیں حلوا اور نمک پارے بھی حاضر ہیں

IMG-9200.jpg

IMG-9202.jpg

IMG-9203.jpg
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
صلح ہو گئی ہند و پاک میں، اس پر جتنا شکر کیا جائے، کم ہے۔ فیک نیوز کا انبار لگا رہے تھے ورنہ سبھی، یہاں تک کہ محفل میں بھی۔
 
Top