دعا میرے والد صاحب کی صیحت یابی کیلئے آپ تمام احباب سے دُعا کی اپیل ہے

محمد فہد

محفلین
السلام علیکم
میرے والد صاحب کی بہت طبیعت خراب ہے آپ تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے!
اللہ سوہنا، میرے والد صاحب کو صیحت اورتندرستی عطاء فرمائے اور ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیماریوں محفوظ رکھیں اور عمر دراز کریں ۔
آمین یارب
 

عرفان سعید

محفلین
السلام علیکم
میرے والد صاحب کی بہت طبیعت خراب ہے آپ تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے!
اللہ سوہنا، میرے والد صاحب کو صیحت اورتندرستی عطاء فرمائے اور ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیاریوں محفوظ رکھیں اور عمر دراز کریں ۔
آمین یارب
اللہ تعالی آپ کے والد صاحب کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
 

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
اللہ کریم آپ کے والد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں اور آپ سب کو ہر مصیبت اور پریشانی سے دور رکھیں۔ آمین
آپ اس وقت اپنے والد کی جس طرح بھی اور جتنی بھی خدمت کرسکتے ہیں کیجئے۔ ان کے خیال میں کوئی کوتاہی نہ کیجئے۔ والدین کے لئے اولاد کی طرف سے عزت ، محبت اور دیکھ بھال دوا کا کام کرتے ہیں ۔
 

م حمزہ

محفلین
السلام علیکم
میرے والد صاحب کی بہت طبیعت خراب ہے آپ تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے!
اللہ سوہنا، میرے والد صاحب کو صیحت اورتندرستی عطاء فرمائے اور ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیماریوں محفوظ رکھیں اور عمر دراز کریں ۔
آمین یارب
اللہ آپ کے والد صاحب کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے۔
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
والسلام!
جتنی بھی ہو سکتی ہے اپنے ماں باپ کی خدمت کرلیں۔اور ماں کے پاؤں چومنے سے جنت مل جاتی ہے دونوں جہاں کی۔
اللہ جی انکل کو صحت سلامتی والی اچھی لمبی زندگی دیں اور انکا سایہ آپ پہ سلامت رکھیں آمین۔
 

شمشاد خان

محفلین
محمد فہد صاحب اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے والد کو صحت عاملہ و کاملہ عطا فرمائے اور ان کا سایہ آپ کے سر پر قائم رکھے۔
 
Top