دعا میرے والد صاحب کی صیحت یابی کیلئے آپ تمام احباب سے دُعا کی اپیل ہے

جاسمن

لائبریرین
اللہ پاک آپ کے والد صاحب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے. آسانیاں دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین!
 

یاقوت

محفلین
اللہ پاک اپنی رحمت خاصہ کا معاملہ فرمائیں اور شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔آمین
 

سین خے

محفلین
اللہ پاک آپ کے والد کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرماٸے اور ان کا سایہ آپ پر قاٸم رکھے آمین
 
السلام علیکم
میرے والد صاحب کی بہت طبیعت خراب ہے آپ تمام احباب سے دعا کی اپیل ہے!
اللہ سوہنا، میرے والد صاحب کو صیحت اورتندرستی عطاء فرمائے اور ہر قسم کی روحانی و جسمانی بیماریوں محفوظ رکھیں اور عمر دراز کریں ۔
آمین یارب
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور آپ کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں!!
 
Top