Recent content by islamkingdom_urdu

  1. islamkingdom_urdu

    نماز کے مکروہات تحریمی کون سے ہیں؟

    نماز کے مکروہات تحریمی کون سے ہیں؟1۔ ایسی صورت میں نماز شروع کرنا کہ نمازی ذہنی طور پر تشویس کا شکار ہو جیسے کہ پیشاب روکنا یا پاخانے کو روکنا یا ہوا کا روکنا یا حالت بھوک میں ہو اور ہر ایسی چیز کی طرف دیکھنا جو اسکو نماز سے غافل کر دے۔ 2۔ عبث ایسا فعل ہے جو نماز میں خشوع اور اطمینان کے منافی...
  2. islamkingdom_urdu

    زکات کے متعلق چند سوال و جواب

    زکات کی تعریف كيا ہے؟ زکات کی لغوی تعریف زکات لغت میں نشونما اور اضافے کا نام ہے زکات فقہ کی اصطلاح میں مال کی اس مقدار کو کہتے ہیں جو خاص وقت میں خاص لوگوں کے لیے نکالا جاتا ہے اسلام میں زکات کا مرتبہ اور مقام كيا ہے زکات اسلام کے فرائض میں سے ایک فریضہ ہے اور پانچ ارکان میں سے تیسرا رکن ہے۔...
  3. islamkingdom_urdu

    اُمور واجبات نماز کیا ہیں؟

    واجبات نماز نماز کی حالتوں کو منتقل کرنے والی تکبیرات رکوع میں « سبحان ربي العظيم “ کہنا۔ امام اور منفرد نمازی “ سمع الله لمن حمده “ کہیں۔ اور یہ مقتدی کے لیے مشروع نہیں ہے۔ رکوع سے اعتدال کی حالت میں “ ربنا ولك الحمد “ کہنا۔ سجدوں میں “ سبحان ربي الأعلى “ کہنا۔ دونوں سجدوں کے درمیان “ رب اغفر...
  4. islamkingdom_urdu

    پانچ وقت کی فرض نمازوں کا مکمل تفصیلی طریقہ

    قبلے کی طرف منہ کرنا اور احرام کی تکبیر کہنا۔جو نماز کا ارادہ کرے وہ قبلے کی طرف منہ کرکے کھڑا ہو اس بات کا احساس کرتے ہوئے کہ وہ اللہ کے سامنے کھڑا ہے۔ خشوع و خضوع سے نماز پڑھے پھر اپنے دل میں نماز کی نیت کرے کیونکہ نیّت کی جگہ دل ہے اور اسکو الفاظ کے ساتھ ادا کرنا جائز نہیں ہےکیونکہ یہ بدعت...
  5. islamkingdom_urdu

    قبروں کو خواتین کی زیارت سے متعلق کچھ سوالات......

    جنازوں کے ساتھ عورتوں کا نکلنے کا حکم کیا ہے؟؟.. جنازوں کےساتھ عورتوں کا نکلنا غیر شرعی امر ہے کیونکہ أُمِّ عَطِيَّةَ -رضي الله عنها سے مروی ہے فرماتی ہیں " ہمیں جنازوں کے پیچھے چلنے سے منع کیا گیا ہے "[ اس حدیث کو امام ابن ماجہ نے روایت کیا ہے] خواتین کے لئے جنازوں کے ممنوعات کیا ہے ؟؟ بہت...
  6. islamkingdom_urdu

    نماز سے پہلے وضو کیوں ضروری ہے؟

    وہ چیزیں جن کی وجہ سے وضو واجب ہو جاتا ہے ان میں سے پہلی چیز نماز ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں "اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے منہ کو اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھو لو اپنے سروں کا مسح کرو اور اپنے پاؤں کو ٹخنوں سمیت دھو لو" وضو کی فضیلتیں 1۔ وضو اللہ تعالیٰ کی محبت کا سبب ہے۔...
  7. islamkingdom_urdu

    یوم عاشوراء اور اس کے روزے کی فضیلت

    یوم عاشوراء اور اس کے روزے کی فضیلت یوم عاشورا اور اس کے روزے کی فضیلت کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت زیادہ احادیث وارد ہیں ان میں سے برسبیل مثال ہم بعض كو ذکر کریں گے۔ صحیحین میں ابن عباس رضي الله عنهما فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ جن دنوں کو...
  8. islamkingdom_urdu

    نماز جنازہ کا مفصل طریقہ

    نماز جنازہ کے ارکان 1۔ قدرت کے ہوتے ہوئے قیام۔ 2۔ چار تکبیریں۔ 3۔ فاتحہ کی قراءت 4۔ نبی ﷺ پر درود بھیجنا 5۔ میّت کے لیے دعا۔ 6۔ ترتیب قائم رکھنا۔ 7۔ سلام پھیرنا نماز جنازہ کی سنتیں۔ 1۔ قراءت سے پہلے استغفار کرنا۔ 2۔ اپنے لیے اور مسلمانوں کے لیے دعا مانگنا۔ 3۔ آہستہ قراءت کرنا۔ 4۔...
  9. islamkingdom_urdu

    ارکان نماز

    نماز کے ارکان ارکان نماز اسکے وہ بنیادی اجزا جن سے نماز وجود میں آتی ہے کہ انکا چھوڑنا کسی حال میں بھی جائز نہیں ہے۔ نہ وہ عمدا ً چھوڑنا جائز ہےاور نہ سہواً، ہاں اگر مجبوری ہو۔ 1۔ نیّت 2۔ فرض نماز میں قدرت کے ساتھ کھڑا ہونا 3۔ احرام کی تکبیر 4۔ فاتحہ کی قراءت 5۔ رکوع 6۔ رکوع میں اعتدال...
  10. islamkingdom_urdu

    نفلی نماز کیا ہے؟؟

    نفل نماز کی تعریففرض او ر واجب نماز کے علاوہ نماز کو نفل نماز کہا جاتا ہے نفلی نماز کی فضیلت 1 ۔ نفلی نماز اللہ کی محبت حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔حدیث قدسی میں وارد ہوا کہ اللہ فرماتا ہے " جب تک میرا بندہ نوافل کے قریب رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس سے محبت کرنے لگتا ہوں۔ پس جب میں اس سے محبّت کرتا ہوں...
  11. islamkingdom_urdu

    مسائل نماز

    نماز کی فضیلت نماز صاحب نماز کے لیے نور ہے۔ آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا "نماز نور ہے" نماز گناہوں کا کفارہ ہے۔ اللہ عزّوجل نے فرمایا "دن کے دونوں سروں میں نماز برپا رکھ اور رات کی کئی ساعتوں میں بھی یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں"اور آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمای"تمہاری کیا رائے...
  12. islamkingdom_urdu

    میرے گناہ بہت ہیں، میں کیا کروں؟

    اِلَّا مَنْ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَاُولٰ۔ئِکَ يُبَدِّلُ اﷲُ سَيِّاٰ تِهِمْ حَسَنٰتٍ....... وہ اتنا بڑا ظلم کر کے اسلام میں داخل ہونا چاہ رہا ہے اور کہتا ہے کہ میرے لیے کوئی سبب نہیں ہے۔ اللہ کا کرم دیکھیں کہ اللہ رب العزت اسی وقت اپنے نبی مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ایک...
  13. islamkingdom_urdu

    کیا با نماز جماعت کی فضیلت انفرادی نماز کی طرح ہے ؟؟

    نماز جماعت کی فضیلت اور اسکی حکمت 1۔با جماعت نماز کی ایک حکمت یہ ہے کہ اس سے اللہ کے لیے بھائیوں اور دوستوں کا اپس میں تعارف اور جان پہچان ہوتی ہے اور محبت کے رشتے مزید مضبوط ہوتے ہیں۔ اور اللہ کے لیے ایک دوسرے سے محبت کے بغیر ایمان کا برقرار رہنا آسان نہیں ہے کیونکہ محبت ہی ایمان اور جنت کے...
  14. islamkingdom_urdu

    نماز خسوف و کسوف

    سورج اور چاند گرہن کے بارے میں متعدد معاشرے افراط و تفریط کا شکار نظر آتے ہیں ۔ کہیں تو سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لئے پارٹیاں منعقد کی جاتی ہیں تو کہیں اس دوران حاملہ خواتین کو کمروں میں بند کر دیا جاتا ہے اور انہیں چھری ، کانٹے وغیرہ کے استعمال سے روک دیا جاتا ہے تاکہ بچے پیدائشی نقص سے پاک...
Top