اُمور واجبات نماز کیا ہیں؟

islamkingdom_urdu

محفلین
واجبات نماز
نماز کی حالتوں کو منتقل کرنے والی تکبیرات
رکوع میں « سبحان ربي العظيم “ کہنا۔
امام اور منفرد نمازی “ سمع الله لمن حمده “ کہیں۔ اور یہ مقتدی کے لیے مشروع نہیں ہے۔
رکوع سے اعتدال کی حالت میں “ ربنا ولك الحمد “ کہنا۔
سجدوں میں “ سبحان ربي الأعلى “ کہنا۔
دونوں سجدوں کے درمیان “ رب اغفر لي “ کہنا۔
پہلے تشھد میں بیٹھنا۔
پہلا تشھد
امام کو نمازِ فجر، مغرب، عشاء، عیدین، تراویح اور رمضان المبارک کے وتروں میں آواز سے قرات کرنا اور ظہر کی نماز میں آہستہ پڑھنا۔
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته کے ساتھ نماز ختم کرنا۔
نمازِ وتر میں قنوت کے لیے تکبیر کہنا اور دعائے قنوت پڑھنا۔
جو واجبات نماز میں سے کسی واجب کو چھوڑ دے تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟

1۔ جو جان بوجھ کر چھوڑ دے اسکی نماز باطل ہو گئی اس پرنماز لوٹانا لازم ہے ۔
2۔ اگر کسی نے بھولے سے واجب چھوڑ دیا تو اسکی نماز صحیح ہے لیکن وہ دو سجدے سہو کریگا
 
Top