نتیجے کے لئے بیٹا سکول جانے لگا تو باپ نے کہا۔
سنو عدیل۔اگر اس دفعہ فیل ہوئے تو مجھے ابو کہہ کر نہیں پکارنا۔
سکول سے واپسی پر جب بیٹا گھر میں داخل ہوئے
تو باپ نے پوچھا
بولو کیا ھوا
بیٹے نے کہا
سوری بٹ صاحب !
بات بتانے والی نہیں۔
-----------------------------------
ایک شخص رات گئے تک دوستوں کے...
لگتا ہے کہ نواز شریف صاحب مسلسل غلطی پر غلطی کر رہا ہے۔۔اج پشاور میں ایک دفعہ پھر صابر شاہ پیر کو خیبر پٖختون خوا کا صدر مقرر کیا گیا ہے جس کی فوری رد عمل سر انجام خان اور سبحان خان کی استعفی کی صورت میں ہوا۔اب وہ لوگ یا تو اے این پی میں جائیں گے کیونکہ سر انجام خان او اسفند یار ولی اپس میں...
ډاکټر ظهور احمد اعوان مرحوم
پشاور کا قصہ خواں نہ رھا...
اردوادب کے محبان کو یہ خبر پڑھ کر یقینا دکھ ھوگا کہ پیشاور شہر کے تاریخ اور ثقافت کے امین ،بین القوامی شہرت کے حامل اردو ہندکو زبان کے لکھاری
کالم نویس،سفرنگار،سوانح نویس اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اعوان اس دار فانی سے...
کچھ عرصہ پہلے میں نے فرح ڈوگر کیس کے حوالے سے ایک نظم لکھی تھی ۔
اج اسی نظم کو قطع برید کیساتھ دوبارہ لکھ رھا ھوں کیونکہ جس ملک کے عوام اتنے بے بس ھو کہ اپنی بیٹی عافیہ صدیقی جس کو 85 سال قید صرف اس جرم پر دی گئ ہے کہ انہوں نے ایک امریکی فوجی پر بندوق تان لی تھی جسے بعد میں زخمی کرکے امریکہ لے...
تعارف موضوع:ابدال(translation)یا کسی زبان کو دوسری زبان کے حروف میں لکھنے کا عمل تو پرانا اور پچیدہ رہا ہی ہے۔ مگر بعض زبانیں (مثلا انگریزی)ایسی ہین کہ جنہیں اپنے ہجوی و تحریری نظام رکہنے کے باوجود اپنی ہی زبان والوں کی رہنمائی کیلئے نظام باز تحریر (respelling system)کا اس لئے اہتمام کیا گیا ہے...
الف ۔ع صاحب کے لئے جناب ڈاکٹر ظہور اعوان صاحب کا سلام اور پیغام ہے کہ انکی تحریرین اعجاز صاحب اپنے مجلے “سمت“ میں چھاپ سکتا ہے۔
یہ اجازت میں نے ان سے،ہر کسی کے لئے لے لی ہے۔اعجاز صاحب حیدر اباد دکن اور سمت کا نام لیکر انہوں نے جواب سلام بھیجا ہے اور تمام تحریرں چہاپنے کی اجازت دیدی ہے
آخر بابا عبدالغفار پروانہ کو نامعلوم مجرموں نے مار ڈالا بلاوجہ بے تقصیر۔ قصور اس کا صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کا پروانہ تھا اور غریب تھا‘ ہر دروازہ کھٹکھٹانے پر ناکامی کا منہ دیکھنے کے بعد وہ اکیلا ہی اپنے جوانسال بیٹے کی تلاش میں نکلا اور دس برس تک سائیکل پر بیٹھا کراچی و کوئٹہ تک آتا جاتا...
ڈاکٹر وزیر آغا......اردو ادب کا آخری ستون
ڈاکٹر وزیر آغا وفات پا گئے ہیں‘ یہ پاکستان میں اردو ادب کا آخری ICON تھا جو جسمانی طور پر ختم ہو گیا۔ میں یہاں وزیر آغا کے علم و فراست کی باتیں لکھنا شروع کر دوں تو میرا کالم بھی باقی کالموں کی طرح ہوگا۔ ایک تو میں اتنا پڑھا لکھا نہیں ہوں کہ وزیر آغا...
اکیڈیمی ادبیات کی بیوروکریسی
میں کسی زمانے میں خط بہت لکھا کرتا تھا اس لئے میرے قریبی بے تکلف دوستوں نے میرا نام ابن خطوطہ بروزن ابن بطوطہ رکھ چھوڑا تھا۔ خیر اب تو ہم وہاں پہ ہیں جہاں ہم کو اپنی خبر بھی نہیں آتی۔ میں نے آج کالم اسلام آباد کے ایک قومی ادارے کے بارے میں لکھنا ہے جس کا کام...
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کارنامے
پاکستان کی کرکٹ ٹیم پر الزامات لگے ہیں اور ہر سطح پر اس پر لعن طعن ہو رہی ہے کہ انہوں نے پیسے لے کر میچ فکسنگ کی ہے۔ میں اس تھیسس سے ہرگز متفق نہیں‘ میچ فکسنگ کسی دو بڑی اور مضبوط ٹیموں کے درمیان طے پاتی ہے جو ٹیم اپنی کارکردگی کی وجہ سے زوال کے پاتال میں اتر چکی...