پختو + پشتو = پخشتو

Dilkash

محفلین
تعارف موضوع:ابدال(translation)یا کسی زبان کو دوسری زبان کے حروف میں لکھنے کا عمل تو پرانا اور پچیدہ رہا ہی ہے۔ مگر بعض زبانیں (مثلا انگریزی)ایسی ہین کہ جنہیں اپنے ہجوی و تحریری نظام رکہنے کے باوجود اپنی ہی زبان والوں کی رہنمائی کیلئے نظام باز تحریر (respelling system)کا اس لئے اہتمام کیا گیا ہے کہ اہل زبان اپنی زبان کی تحریر کو پڑھ سکیں۔لندن میںIPA

(1888)کے قیام اور اس کے مقاصد اور کام سے سارے علاقہ مندان واقف ہیں کہ اس نے انگریزوں ہی کے لئے یہ سہولت بہم پہنچانے کی کوشش کی کہ وہ اپنی زبان صحیح او سہولت کے ساتھ پڑھ سکیں۔
یہ الگ ہے کہ اکیسویں صدی میں برطانوی گریجویٹس صحیح انگریزی لکھنے سے قاصر ہیں(برٹش کنفیڈریشن او انڈسٹری 2006)

پورہ مقالہ پی ڈیف ایف فائلز میں پڑھیئے۔


http://www.upesh.edu.pk/academics/Departments/pushto/pashtoandpakhto.pdf
 
Top