نتائج تلاش

  1. D

    فورم پر اکر اچها لگا

    فورم پر اکر اچها لگا
  2. D

    لمبی چهٹی کے بعد ایا هوں اچها لگا.

    لمبی چهٹی کے بعد ایا هوں اچها لگا.
  3. D

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    اوه..انا لله و انا اليه راجعون دا څه وو ؟؟؟؟ او دا څه کيږې ؟؟؟؟اففففف ډير زيات په ظهير شوم قسم په خدائي چې د زړه درد راته محسوس شو.ډير زيات افسوس دے. هسې خو مونږ يو هم محفوظ نه يو کله هم د مارټر په سرکاري ګولئ د دهشت ګرد په بم يا په بل څه ايکسيډنټ به مرو خو داسې په ځوانه ځوانئ کې ناساپي مرګ...
  4. D

    علمی و ادبی لطائف

    نتیجے کے لئے بیٹا سکول جانے لگا تو باپ نے کہا۔ سنو عدیل۔اگر اس دفعہ فیل ہوئے تو مجھے ابو کہہ کر نہیں پکارنا۔ سکول سے واپسی پر جب بیٹا گھر میں داخل ہوئے تو باپ نے پوچھا بولو کیا ھوا بیٹے نے کہا سوری بٹ صاحب ! بات بتانے والی نہیں۔ ----------------------------------- ایک شخص رات گئے تک دوستوں کے...
  5. D

    تحریک انصاف کا 25 دسمبر کراچی جلسہ

    لگتا ہے کہ نواز شریف صاحب مسلسل غلطی پر غلطی کر رہا ہے۔۔اج پشاور میں ایک دفعہ پھر صابر شاہ پیر کو خیبر پٖختون خوا کا صدر مقرر کیا گیا ہے جس کی فوری رد عمل سر انجام خان اور سبحان خان کی استعفی کی صورت میں ہوا۔اب وہ لوگ یا تو اے این پی میں جائیں گے کیونکہ سر انجام خان او اسفند یار ولی اپس میں...
  6. D

    پشاور کا قصہ خواں نہ رہا۔۔۔۔

    ظہور اعوان مرحوم کا اخری کالم ۔۔۔۔اخری دلپشوری http://dailyaaj.com.pk/epaper.php?page=6&date=2011-04-06
  7. D

    پشاور کا قصہ خواں نہ رہا۔۔۔۔

    ډاکټر ظهور احمد اعوان مرحوم پشاور کا قصہ خواں نہ رھا... اردوادب کے محبان کو یہ خبر پڑھ کر یقینا دکھ ھوگا کہ پیشاور شہر کے تاریخ اور ثقافت کے امین ،بین القوامی شہرت کے حامل اردو ہندکو زبان کے لکھاری کالم نویس،سفرنگار،سوانح نویس اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اعوان اس دار فانی سے...
  8. D

    ورثاء کی معافی کے بعد ریمنڈ ڈیوس رہا

    کچھ عرصہ پہلے میں نے فرح ڈوگر کیس کے حوالے سے ایک نظم لکھی تھی ۔ اج اسی نظم کو قطع برید کیساتھ دوبارہ لکھ رھا ھوں کیونکہ جس ملک کے عوام اتنے بے بس ھو کہ اپنی بیٹی عافیہ صدیقی جس کو 85 سال قید صرف اس جرم پر دی گئ ہے کہ انہوں نے ایک امریکی فوجی پر بندوق تان لی تھی جسے بعد میں زخمی کرکے امریکہ لے...
  9. D

    پختو + پشتو = پخشتو

    تعارف موضوع:ابدال(translation)یا کسی زبان کو دوسری زبان کے حروف میں لکھنے کا عمل تو پرانا اور پچیدہ رہا ہی ہے۔ مگر بعض زبانیں (مثلا انگریزی)ایسی ہین کہ جنہیں اپنے ہجوی و تحریری نظام رکہنے کے باوجود اپنی ہی زبان والوں کی رہنمائی کیلئے نظام باز تحریر (respelling system)کا اس لئے اہتمام کیا گیا ہے...
  10. D

    بابا عبدالغفار پروانہ ۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔دل پشوری۔۔۔بشکری اج پشاور

    الف ۔ع صاحب کے لئے جناب ڈاکٹر ظہور اعوان صاحب کا سلام اور پیغام ہے کہ انکی تحریرین اعجاز صاحب اپنے مجلے “سمت“ میں چھاپ سکتا ہے۔ یہ اجازت میں نے ان سے،ہر کسی کے لئے لے لی ہے۔اعجاز صاحب حیدر اباد دکن اور سمت کا نام لیکر انہوں نے جواب سلام بھیجا ہے اور تمام تحریرں چہاپنے کی اجازت دیدی ہے
  11. D

    بابا عبدالغفار پروانہ ۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔دل پشوری۔۔۔بشکری اج پشاور

    آخر بابا عبدالغفار پروانہ کو نامعلوم مجرموں نے مار ڈالا بلاوجہ بے تقصیر۔ قصور اس کا صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کا پروانہ تھا اور غریب تھا‘ ہر دروازہ کھٹکھٹانے پر ناکامی کا منہ دیکھنے کے بعد وہ اکیلا ہی اپنے جوانسال بیٹے کی تلاش میں نکلا اور دس برس تک سائیکل پر بیٹھا کراچی و کوئٹہ تک آتا جاتا...
  12. D

    ڈاکٹر وزیر آغا......اردو ادب کا آخری ستون۔۔از ۔۔نسیم افتی۔ افتی نامہ۔۔بشکریہ اج پشاور

    ڈاکٹر وزیر آغا......اردو ادب کا آخری ستون ڈاکٹر وزیر آغا وفات پا گئے ہیں‘ یہ پاکستان میں اردو ادب کا آخری ICON تھا جو جسمانی طور پر ختم ہو گیا۔ میں یہاں وزیر آغا کے علم و فراست کی باتیں لکھنا شروع کر دوں تو میرا کالم بھی باقی کالموں کی طرح ہوگا۔ ایک تو میں اتنا پڑھا لکھا نہیں ہوں کہ وزیر آغا...
  13. D

    ۔۔۔۔۔اکادمی ادبیات کی بیوروکریسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    اکیڈیمی ادبیات کی بیوروکریسی میں کسی زمانے میں خط بہت لکھا کرتا تھا اس لئے میرے قریبی بے تکلف دوستوں نے میرا نام ابن خطوطہ بروزن ابن بطوطہ رکھ چھوڑا تھا۔ خیر اب تو ہم وہاں پہ ہیں جہاں ہم کو اپنی خبر بھی نہیں آتی۔ میں نے آج کالم اسلام آباد کے ایک قومی ادارے کے بارے میں لکھنا ہے جس کا کام...
  14. D

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کارنامے ۔۔۔دکتور ظہور اعوان۔۔روزنامہ آج پشاور

    پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کارنامے پاکستان کی کرکٹ ٹیم پر الزامات لگے ہیں اور ہر سطح پر اس پر لعن طعن ہو رہی ہے کہ انہوں نے پیسے لے کر میچ فکسنگ کی ہے۔ میں اس تھیسس سے ہرگز متفق نہیں‘ میچ فکسنگ کسی دو بڑی اور مضبوط ٹیموں کے درمیان طے پاتی ہے جو ٹیم اپنی کارکردگی کی وجہ سے زوال کے پاتال میں اتر چکی...
  15. D

    باتیں مستنصر حسین تارڑ کی ۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔روزنامہ پشاور

    شائید وہ اپنی لکھائی کا قیمت جان چکا ہے اور جیسا کہ بتایا گیا ہے کہ وہ کوئی ملازمت کرتا ہی نہیں۔ شائید یہی انکی زریعہ امدن ہو۔
  16. D

    باتیں مستنصر حسین تارڑ کی ۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔روزنامہ پشاور

    باتیں مستنصر حسین تارڑ کی مستنصر حسین تارڑ میرے پسندیدہ رائٹر ہیں‘ اب مجھے ان کا نام لکھنا آ گیا ہے‘ وہ چند ماہ اپنے بچوں کے ساتھ امریکہ میں رہے‘ اس صفحے پر ان کا کالم روبی ڈرائیورنی پڑھا تو لطف آ گیا۔ مجھے معلوم نہ تھا کہ وہ واپس آ گئے ہیں‘ میں نے لاہور میں ان کے گھر فون کیا کہ وہاں سے...
  17. D

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    بھائی میرے یہ سب سیاست کے مداریوں کا کھیل ہے۔ ہر کوئی اپنی سیاسی دکان کسی نہ کسی طور پہ چلان رہا ہے بھلا کوئی تعمیر کس طرح ملک اور قوم کے خلاف یا ایک ملک کے عوام کے خالف استعمال کی جاسکتی ہے؟ اگر کالا باغ ڈیم بنتا تو کم از کم اج ہم لوگ تو بجلی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم تو ہوتے مگر ہمارے...
  18. D

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    جنا ب اچھا ہوا رمضان کی خاطر شائید نے معاف فرمایا۔ اللہ اپکو اجر دیگا۔ محمد جمیل بہت ہی سنئیر لکھاری ہیں اور پشاور میں اردو کے جتنے بھی اخبار ہیں وہ سوچے اور سچے محب الوطن پاکستانیوں کے ھیں۔جن میں زیادہ تر ہندکو پوٹہاری سپیکنگ کشمیری وغیرہ ہیں وہ کبھی ایسے لکھاری کا مضمون شائیع نہیں کریں گے...
  19. D

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    چلو اچھا ہے کہ اپکو اندازہ تو ہوا۔ اپ کے شہرت کے تو ڈنکے بج رہے ہیں۔ اردو ادب کے مشاہیروں اور منورین میں اپکا شمار ہوتا ہے۔
  20. D

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    ربط بولے تو؟ اگر ریفرینس حوالہ چاہیئے تو یہ رھا۔ http://dailyaaj.com.pk/Columns-New-Details.php?ColumnistId=9&ColumnId=2202 اور یہ انٹرویو شائید نہیں ہے بلکہ کسی نے کالم لکھا ہے۔ اب یہ نہ پوچھنا کہ کالم او انٹرویو میں کیا فرق ھے؟ میں اسکا جوب نہیں دے سکتا کیونکہ میں خود ادب کا ایک...
Top