نیرنگ خیال اکتوبر 14، 2014 اندھیری رات ہے سایہ تو ہو نہیں سکتا ۔۔۔ یہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ چلتا ہے
نیرنگ خیال اکتوبر 5، 2014 علمِ نِکاتِ زندگی، ضبطِ کمالِ آگہی ۔۔۔۔۔ فطرتِ راز جُو ہے اور، منصبِ راز داں ہے اور (ساغر نظامی)
فرحت کیانی اکتوبر 1، 2014 زین کی سالگرہ کا کیک کهلانے (چاہے virtually ہی سہی) پڑنے کے ڈر سے ذکر ہی نہیں کیا. ایسی بهی کیا کنجوسی!
زین کی سالگرہ کا کیک کهلانے (چاہے virtually ہی سہی) پڑنے کے ڈر سے ذکر ہی نہیں کیا. ایسی بهی کیا کنجوسی!
نیرنگ خیال ستمبر 29، 2014 من میں غم کے پھول کھلیں تو لفظ مہکنے لگتے ہیں ۔۔۔ دل آنگن بھی دیکھا ہوتا ، تم نے خوش گُفتاروں کا (محمد احمد)
من میں غم کے پھول کھلیں تو لفظ مہکنے لگتے ہیں ۔۔۔ دل آنگن بھی دیکھا ہوتا ، تم نے خوش گُفتاروں کا (محمد احمد)
نیرنگ خیال ستمبر 22، 2014 دیتا ہوں تم کو خشکیِ مژگاں کی میں دعا ۔۔۔۔ مطلب یہ ہے کہ دامن پرنم مِلے تمہیں
نیرنگ خیال ستمبر 8، 2014 اے فقیہہ شہر وہ کیا ہوئی یہاں سب سے اہم جو چیز تھی ۔۔۔ وہی جس پہ آپ کو ناز تھا، وہی جس کا نام ضمیر تھا
اے فقیہہ شہر وہ کیا ہوئی یہاں سب سے اہم جو چیز تھی ۔۔۔ وہی جس پہ آپ کو ناز تھا، وہی جس کا نام ضمیر تھا
فرحت کیانی ستمبر 8، 2014 یہ زین صاحب کتنے بڑے اور پیارے ہو گئے ہیں۔ ماشاءاللہ ۔ماشاءاللہ ۔ پھپھو کی دعائیں جلدی سے پہنچائی جائیں زین اور عشبہ تک۔
یہ زین صاحب کتنے بڑے اور پیارے ہو گئے ہیں۔ ماشاءاللہ ۔ماشاءاللہ ۔ پھپھو کی دعائیں جلدی سے پہنچائی جائیں زین اور عشبہ تک۔